
جواب: جائز ہے ۔ لہذاذو الحجہ کی گیارہویں اور بارہویں شب میں قربانی کرنا ، جائز ہے ،کیونکہ یہ راتیں بھی قربانی کے وقت میں شامل ہیں ،البتہ فقہائےکرام رحمۃ...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: جائز وحرام ہےاور قرآن و حدیث میں اس کی شدید مذمت بیان ہوئی ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: جائز وحرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ نکاح اور ولیمہ نہ صرف سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے...
ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟
جواب: لگانابالکل جائزہے اورصحابہ کرام علیہم الرضوان کاپسندیدہ طریقہ ہے ،اوراس میں میلادشریف کے شرعی حدودمیں نکالے جانے والے مروجہ جلوسوں کے لیے واضح دلیل...
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے۔ منھل الواردین میں ہے:”(لا یجوز وطؤھا )ای وطی من انقطع دمھا قبل اکثر المدۃ۔۔۔ (الا ان تغتسل )وان لم تصل بہ(او تتیمم ) عند العجز عن الماء...
حیض سے فارغ ہونے پرغسل سے پہلے ہمبستری کرنا
جواب: جائز ہے اگرچہ ابھی غسل نہ کیا ہو ۔ البتہ! مستحب یہ ہے کہ غسل کےبعدصحبت کی جائے۔ 2۔اگر عورت دس دن سے کم میں پاک ہوئی لیکن عادت کے دن پورے ہوچکے تھے...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: لگاناظلم ہے۔اشباہ والنظائرمیں ہے :’’ خلف الوعد حرام‘‘وعدہ جھوٹاکرنا حرام ہے۔۔۔صورت مستفسرہ میں زیدفاسق وفاجر، مرتکب کبائر، ظالم، کذّاب، مستحق عذاب ہے۔...
جواب: جائز ہے ، جب کہ یہ ناخن انسان یا خنزیر کے کسی جز سے تیار کردہ نہ ہوں اور مصنوعی ناخن عام طور پر دو طرح لگائے جاتے ہیں : (1) اس انداز میں ناخن لگ...
جواب: جائز کام مثلا نجس یا حرام چیز سے علاج ،عبادات کا ابطال یا ترک وغیرہ کا ارتکاب نہ کرنا پڑے،ایسی صورت میں غیر مسلم سےخارجی یا ظاہری علاج کروانا کہ ج...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
سوال: کیاریشم کاکپڑامردکے لئے پہنناجائزہے ؟اورآجکل مارکیٹ میں جومختلف قسم کے کپڑے آئے ہوئے ہیں جوبظاہرریشم کے لگتے ہیں جیسے جاپانی کپڑا،اسٹون واش اور سلک وغیرہ کیاان کاپہنناجائزہے یاناجائز؟