
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
جواب: تین منزل کے ارادہ پر نہ جاؤ۔ "(فتاوی رضویہ،جلد8، صفحہ 251،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہورٌ) بہار شریعت میں ہے:" وطن اقامت، وطن اصلی و سفر سے باطل ہو جا...
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
جواب: تین صورتیں ہیں : رضاعی بھائی کی رضاعی ماں یا رضاعی بھائی کی حقیقی ماں یا حقیقی بھائی کی رضاعی ماں۔ يوہيں بیٹے یا بیٹی کی بہن یا دادی کہ نسب میں پہلی ص...
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
جواب: تین اقسام ہیں فرض، سنت اور واجب۔۔۔۔تیسری قسم یعنی واجب میں حکم یہ ہے کہ اگر واجب کو بھولے سے چھوڑا تو اس کی تلافی سہو کے دو سجدوں سے ہوجائے گی اور اگ...
جواب: تین رکعت ہے ،جس میں قعدہ اولی واجب ہے ۔اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلی دو رکعت معمول کے مطابق (سورہ فاتحہ ،سورت اوررکوع وسجود کے ساتھ)ادا کریں اور...
قبر میں سوالات کس زبان میں ہوں گے؟
جواب: تین اقوال ہیں (1)سریانی (2) عربی (3) مرنے والے کی جو زبان دنیا میں ہے ، اسی زبان میں قبر میں سوال کیے جائیں گے ۔ علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحم...
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔
وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟
جواب: تین دن کے سفر کے ارادے سے اپنے شہر کے گھروں یعنی آبادی سے درمیانی چال چلتے ہوئے گزرجائے وہ چار رکعت والی فرض نماز میں قصر کرے گا۔جب تک کہ وہ اپنے شہر...
ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم
جواب: تین باتوں کو ناپسند فرماتا ہے : قِیل و قَال ، مال ضائع کرنااور کثرت سے سوال کرنا۔(صحیح بخاری، جلد2، صفحہ124، حدیث نمبر1477، دار طوق النجاۃ) وَالل...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
جواب: تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں ،مگریہ کہ اس کے ساتھ اس کا باپ، بیٹا،شوہر،بھائی یا اس عورت کا کوئی محرم ہو۔(صحیح مسلم، جلد1،صفحہ 434،مطبوع...