
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
جواب: شرعی کی کوئی تعداد مقرر نہیں ، صرف کمی کی طرف حد معین ہے کہ دس درہم سے کم نہ ہو اور زیادتی کی کوئی حد نہیں ، جس قدر باندھا جائے گا لازم آئے گا ۔ملتقطا...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟
پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی،یہ معلوم کرنے کے لیے الٹراساؤنڈ کروانا
جواب: شرعی اجنبی عورت کااپنے ستر کودوسروں کے سامنے کھولنااوردوسرے کابلاوجہ شرعی اسے دیکھنااورچھوناپایاجاتاہے اوریہ دونوں کام ناجائزہیں۔اگرچہ الٹراساؤنڈکرنے ...
اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں موبائل کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی کسٹمر آتا ہے اور مجبوری کی وجہ سے موبائل بیچتا ہے، لیکن وہ بیچنا نہیں چاہتا۔اس لیے وہ میرے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرتا ہے کہ آپ موبائل مجھ سے خرید کر ایک ہفتے کےلیے اپنے پاس رکھ لو۔ اگر میں ایک ہفتے تک واپس آگیا، تو کچھ اضافی رقم دے کر آپ سے موبائل واپس لے لوں گااور یہ اضافی رقم طے ہو جاتی ہے کہ دو ہزار یا تین ہزار اضافی رقم ہوگی اور اگر نہ آیا تو آپ کی مرضی، چاہے آپ موبائل بیچیں، یا خود استعمال کریں۔ اس کے بعد دونوں فریق اس معاہدے کے پابند ہوتے ہیں، اگر بالفرض مجھے کوئی دوسرا کسٹمر آ کر دس ہزار منافع کی بھی آفر کرتا ہے، تو میں وہ قبول نہیں کر سکتا ، بلکہ موبائل کےمالک کو ہی موبائل واپس کرنےکا پابند ہوتا ہوں اور اس سے نفع بھی وہی لوں گا جو ہمارا آپس میں طے ہو چکا ہو۔ مثال کے طور پر میں نے اس سے موبائل پچیس ہزار کا لیا ہو تو ہفتے بعد اس کو اٹھائیس ہزار کا بیچ دوں گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کی خرید وفروخت کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟
جس واٹر پارک میں بے پردگی ہو وہاں جانا کیسا؟
جواب: شرعی خرابی ہومثلاً میوزک چل رہا ہووغیرہ توایسے واٹر پارک یا سوئمنگ پول میں جانے اورنہانے کی شرعااجازت نہیں ہے ، البتہ جہاں کسی قسم کی کوئی شرعی خرا...
جواب: شرعی ناجائز ہے اور بلاوجہ شرعی بیوی میں برائی نکالنا اور اس کو طعنے دینا ،دل آزاری کا سبب ہے اور مسلمان کا دل دکھانا بھی ناجائز ہے،شوہر پر لازم ہے کہ...