
اسلام میں پیٹ کے بل سونا یا لیٹنا کیسا ہے ؟
جواب: غیر مہذب طریقہ ہے حدیث شریف میں اسے جہنمیوں کاطریقہ قرار دیاگیاہے ۔ ابن ماجہ شریف میں حدیث شریف ہے: ”عن أبي ذر قال: مر بي النبي صلى الله عليه وسلم وأ...
عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: غیر عدت میں سیاہ کلر لگانے سے بچنا ضروری ہے۔ یاد رہے یہاں عدت کی وجہ سے سیاہ کے علاوہ دیگر کلر بھی ممنوع قرار دیئے گئے ، ورنہ سیاہ کے علاوہ دوسرے ...
جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا
جواب: غیر بیچ دینا ، ناجائزو گناہ بلکہ کئی گناہوں کا مجموعہ ہے لہٰذا ایسا کرنے والے پر اپنے اس فعل سے توبہ کرنا لازم ہے۔ قانونی طور پر جب زمین کا فیصلہ ...
جواب: غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ رسالے ’’حسد‘‘ صفحہ 68 سے حسد کے چودہ 14علاج پیش خدمت ہیں : (1)… ’’توبہ کرلیجئے...
کیا قرآن پاک کے چودہ سجدے نہ کرنا گناہ کا کام ہے؟
جواب: غیرہ ،اس لیے علمائے کرام نے اس کی تاخیرکومکروہ تنزیہی قراردیاہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے"سجدہ صلوتیہ جس کا اداکرنا نماز میں واجب ہو اس کا وجوب علی الفو...
اہل بیت کوانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل سمجھنا
جواب: غیر نبی کو نبی سے افضل جاننابالاجماع کفر ہے۔ صدرالشریعہ،بدرالطریقہ مفتی محمدامجدعلی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی ارشادفرماتے ہیں :" انبیائے کرام، تم...
کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟
سوال: والد صاحب وفات پاگئے ہیں ،ان کے جوکام وغیرہ کرنے ہیں ،ان کے حوالے سے تفصیل بتادیجیے؟
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
جواب: غیر نبی کو نبی کہنا کفر ہے۔اوراس میں عقیدہ ختم نبوت کابھی انکارہے ۔کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی ہیں ،آپ علیہ...
دادا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: غیر حقیقی دادا کی (بیٹی) ، اگرچہ وہ حقیقی دادا کا حقیقی بھائی ہو اور رشتے کی بہن ، جو ماں میں ایک نہ باپ میں شریک ، نہ باہم علاقۂ رَضاعت جیسے ماموں ،...
حائضہ عورت کا مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا کیسا؟
سوال: ہندہ حالتِ حیض میں حرمِ مکہ سے مسجد عائشہ تک گئی پھر احرام کی نیت کے بغیر ہی دوبارہ حرم میں واپس آگئی کیونکہ اس کا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ تھا۔ تو کیا اس صورت میں ہندہ پر کوئی کفارہ لازم ہوگا ؟