
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: عشرۃ “ ترجمہ : علامہ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ میں، مَیں نے دیکھا کہ ایک ایسے شخص کے بارے میں پوچھا گیا ، جو خود فقہی کتابیں پڑھتا ہے ، لیکن ...
زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اپنا مال کسی اور کو دینا
جواب: مسئلہ میں ۔۔۔۔ صاف لکھ دیا کہ فتوٰی امام محمد کے قول پر ہے کہ ایسا فعل جائز نہیں ۔۔۔۔ امام الائمہ سراج الامہ حضرت سیدنا امامِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ ...
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ: قربانی کے بڑے جانور میں مسلمان افراد شریک ہوں،تو اس جانور کی قربانی درست ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس میں جتنے مسلمان افراد...
اشتہارمیں گمشدہ کی تصویر دینے کا حکم
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہےکہ شریعت ِاسلامیہ کی رو سے بلا عذرشرعی کسی جاندار کی تصویر بنانااور بنوانا ،ناجائز وحرام ہےکہ احادیث مبارکہ میں تصویر بنانےاوربنوا...
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ جانور ذبح کرتے وقت عربی میں یا عربی کے علاوہ کسی بھی زبان میں اللہ عزوجل کانام لینا ضروری ہے، اب خواہ تنہا اللہ عزوجل کا نام ذ...
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: مسئلہ بالاتفاق ہےاوراصح قول کےمطابق نفل میں بھی یہی حکم ہوگا،فرض والےحکم کےساتھ ملاتے ہوئے(یعنی نفل نمازوں میں بھی تین آیات یااس سےزائد کےساتھ لمباکر...
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ ایسے حشرات الارض اگرچہ پاک ہیں،لیکن ان کا کھانا حرام ہے، لہٰذا اگر یہ حشرات الارض کسی کھانے میں پک جائیں ،تو اب انہیں کھان...
دورانِ عدت والدین کے گھر سے شوہر کے گھر جانا
سوال: عدتِ طلاق میں عورت اپنے والدین کے گھر چلی گئی پھر مسئلہ پتا چلا کہ عدت شوہر کے گھر گزارنی تھی۔ اب کیا دورانِ عدت واپس شوہر کے گھر آسکتی ہے؟
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
سوال: ایسی خاتون کی نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جن کے یہاں بڑے آپریشن سے ولادت ہوئی ہے زخم میں اس قدر درد ہے کہ سجدہ کرنے کے بعد زمین سے واپس کھڑی نہیں ہوسکتیں ، کوئی دونوں ہاتھ پکڑ کر کھینچ کر اٹھائےگا۔جبکہ قیام رکوع سجود پر قادر ہیں صرف سجدے سے واپس قیام کے لئے اٹھنے کا مسئلہ ہے؟
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
سوال: احرام کی حالت میں جب طواف کرنا ہو تو حجر اسود کو بوسہ دینے کا کہا جاتا ہے تو اگر دیکھا جائے تو حجر اسود پر خوشبو لگی ہوتی ہے اور احرام کی حالت میں خوشبو نہیں لگا سکتے تو حجر اسود پر اگر خوشبو لگی ہو بوسہ دے دیا تو کوئی مسئلہ تو نہیں یا کچھ لازم آئے گا؟