
شوہر کے ماموں سے پردہ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: محرم ہے، لہٰذا اس سے پردہ ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عورتوں کا اسپیکرپر نعت خوانی کرنے کا حکم
جواب: محرم مردوں تک پہنچے ناجائز و گناہ ہے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ عورتوں کے میلاد پڑھنے کے بارے میں فرماتے ہیں: ” عورت...
کیا عورت اپنے شوہر کے بھتیجوں سے پردہ کرے گی ؟
جواب: محرم ہیں، لہٰذا ان سے پردہ کرنا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عورت کا اپنی سگی نانی کے بھائی سے پردہ کرنے کا حکم
جواب: محرم ہیں ،ان سے پردہ لازم نہیں۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”جزئیت کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ...
امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: محرم ہے لہذا اس سے نکاح ہوسکتا ہے جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ (رضاعت ومصاہرت وغیرہ )نہ ہو ۔تفصیل اس میں یہ ہے کہ : قرآن پاک میں اللہ تعالی نے ان ع...
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
سوال: بعض اوقات والدین ذاتی رنجش کی بنا پرذی رحم محرم رشتے دار سے تعلق توڑنے کا کہتے ہیں ،تو کیا اس صورت میں اولاد پر والدین کی بات ماننا لازم ہوگا؟
جواب: محرم یا شوہر کے کرنا، ناجائز و گناہ ہے ۔ سننِ ابی داؤد میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: محرم کے سامنے ٹخنے کھولنا ناجائز وحرام ہے ، لہٰذا نماز کے علاوہ بھی غیر محرم کے سامنے ان کا چھپانا ضروری ہے ۔احادیث میں عورت کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ و...
مرد وں اور نابالغ لڑکوں کے لیےمہندی لگانے کا حکم
تاریخ: 28 محرم الحرام1436ھ22نومبر 2014ء