سرچ کریں

Displaying 1281 to 1290 out of 2937 results

1281

والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔

1281
1282

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

جواب: وقت میں رمضان کا روزہ رکھنے میں عذر ہو اور پھر وہ عذردن میں کسی وقت زائل ہوجائے اور اب اس کی حالت ایسی ہو کہ اول وقت میں ہوتی تو اس پر روزہ رکھنا فرض ...

1282
1283

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

جواب: وقت کے ساتھ دل میں اُس جگہ کی اہمیت کم ہوتی جاتی ہے، اِسی مزاجِ انسانی کے سبب فقہائے کرام نے یہ حکم ارشاد فرمایا کہ مکہ ومدینہ میں مستقل رہائش اختیار...

1283
1284

طواف و سعی کے وقت باتیں کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف یا سعی کرتے وقت باتیں کرنا کیسا ہے؟

1284
1285

حرام مال سے خریدی ہوئی چیز کا حکم؟

جواب: وقت حلال روپے دکھائے مگر دیتے ہوئے حرام روپے دیئے۔ (3)خریدتے وقت حلال یا حرام کوئی سے بھی روپے نہیں دکھائے لیکن دیتے وقت حرام روپے دیئے۔ ان دونوں مثال...

1285
1286

جنازہ لے کر جانے کا طریقہ‎

جواب: وقت میت کا سر آگے اور پاؤں پیچھے رکھنا ہی اسلامی طریقہ ہے۔ اس کے خلاف کرنا یعنی پاؤں آگے اور سر پیچھے رکھنا درست نہیں ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:...

1286
1287

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک وضو وتیمم دونوں کو جمع نہ کرلیا جائے اور ان دونوں میں سے جس کو چاہے پہلے کرلے ، ہمارے تینوں ائمہ کے نزدیک یہ جائز ہے۔(بدائ...

1287
1288

چیز بیچنے پر اجارہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)

1288
1289

وقت پر پیمنٹ نہ کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی دکاندار سے کھاد وغیرہ چھ ماہ کی ادھار پر لیتا ہے مگر چھ ماہ میں نہیں دے پاتا بلکہ سال دو سال گزر جاتے ہیں تو کیا جس وقت وہ پیسے دے گا وہ اتنے ہی دے گا یا زیادہ بھی لےسکتے ہیں؟

1289
1290

نمازِ جنازہ میں سلام ہاتھ چھوڑ کر یا باندھ کر پھریں؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ جنازہ میں چوتھی تکبیر کے بعد دونوں ہاتھ چھوڑکرسلام پھیریں گے یا سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھا ہاتھ چھوڑدیں گے اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹا ہاتھ چھوڑ دیں گے؟درست طریقہ کیا ہے ؟

1290