
قریبی رشتہ دار کو تحفہ دے کر واپس لینا کیسا ہے ؟
جواب: بہن ،بھائی ،ماں ،باپ ،دادا، دادی وغیرہ کو کوئی چیزتحفہ میں دے کر،ان کے قبضہ میں دےدی جائے ، تو اب تحفہ میں دی ہوئی چیز واپس نہیں لے سکتا کہ یہاں قرا...
ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن دھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے؟؟رہنمائی فرمادیں۔
ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم
سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
سوال: زید کی نانی کی سگی بہن زید کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟ اس میں کوئی حرج والی بات تو نہیں۔
اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟
سوال: میری بہن کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی اولاد نہیں ہے، ان کے پاس سات تولہ سونا ہے اور جہیز کا سامان بھی ہے، اب شوہر کو ہر چیز میں سے آدھا حصہ ملے گا، یعنی سونے میں سے بھی اور جہیز میں سے بھی؟
کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
عورت کا اپنے شوہر کو باپ کہہ دینے کا حکم؟
جواب: بہن بھائی ،یا بیٹا بیٹی بھی نہیں کہہ سکتے۔ سنن ابو داؤد میں ہے:’’أن رجلا قال لإمرأتہ: یا اُخَیَّۃُ، فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: أُختک ...
والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟
سوال: اگرکسی اسلامی بہن کی والدہ بالوں پر بلیک کلر لگانے کا بولیں باوجود اس کے کہ انہیں پتہ ہو کہ لگانا جائز نہیں ہے، اسی طرح والد صاحب اگر داڑھی کاٹتے ہوں اور بیٹی بتائے بھی کہ گناہ ہے ایسا کرنا ۔ لیکن پھر بھی باز نہ آئیں، تو اسلامی بہن کیا کرے؟
کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا، جائز ہے؟
دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا
سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟