
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
ربیع الاول کے موقع پرجلوس نکالنے اور پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: خواتین کاجھرمٹ ہوتاہے ، مردوں اورعورتوں کااختلاط وغیرہ ناجائزامورہوتے ہیں، توان تمام چیزوں کی شرعااجازت نہیں ہے ۔ فتاوی رضویہ میں جاندارکی تصویرکے...
عورت کو مردانہ لباس ، سویٹر پہننا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں عام طورپر خواتین سردی کے وقت جوبھی سوئٹر ہاتھ میں آئے پہن لیتی ہیں اور عموما مردوں کے ہی سوئٹر میسر آتے ہیں ، تو کیا عورتوں کو ایسے سوئٹر پہننا جائز ہے؟
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
سوال: ہمارے یہاں کےدیہی علاقوں میں خواتین میں یہ بات عام ہے کہ عورت مخصوص ایام میں نہیں نہا سکتی۔اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: خواتین کو نت نئی بے پردگیوں سے باز رکھیں ورنہ باجود قدرت و استطاعت نہ روکنے کی وجہ سے وہ بھی سخت گنہگار ہوں گے عورتوں کو شرم و حیا اور پردہ کی تلقین ک...
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: خواتین کے لیے ایام مخصوصہ میں قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار ،کلمہ شریف ،درود شریف ،دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ مستحب ہے ، البتہ بہ...
احرام کی حالت میں عورت کے لیے سرکامسح کرنے کاطریقہ
جواب: خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ حالت احرام میں حجاب وغیرہ اتارنے سے احرام ٹوٹ جاتا ہے ،یہ سراسر غلط و من گھڑت ہے۔ہاں اس بات کالحاظ رکھے کہ مسح کرنے میں کوئی ...
جواب: خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ اور ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرن...
چھوٹی بچی کو بجنے والی پائیَل پہنانا
جواب: خواتین پہنتی ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...