سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1967 results

121

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: دنہ لم یصبہ الماء لم یخرج من الجنابۃ وان قل وشرب الماء یقوم مقام المضمضۃ اذا بلغ الماء الفم کلہ والا فلا، ولو ترکھا)ای ترک المضمضۃ او الاستنشاق او لمع...

121
122

کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ

سوال: بارہ ربیع الاول خوشی کا دن ہے یا غم کا دن؟خوشی منانی چاہیے یا غم

122
123

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

جواب: نمازیں ایسے پڑھائیں کہ ایک رُکن ، مثلاً قیام ، رُکوع یاسُجود میں کم از کم تین بار کھجانا پایا گیا تھا ، وہ ساری نمازیں نہ ہوئیں،امام صاحب اور مقتدی...

123
125

حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم

سوال: زید کی اہلیہ کا دو ماہ کا حمل ضائع (Miscarriage) ہو گیا اور دو دن تک خون جاری رہا اس کے بعد رک گیا تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ زید کی اہلیہ کا بچہ ضائع ہونے کی صورت میں جو دو دن تک خون آتا رہا وہ نفاس کا خون شمار ہو گا یا حیض کا؟ نیز ان دنوں کی نمازوں کا کیا حکم ہو گا؟

125
126

بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک خاتون کے یہاں پہلےبچے کی ولادت ہوئی اوراس کے بعد ان کو نفاس کا خون تقریباً 60 دن تک چلتا رہا ، پھر بند ہوا،تو ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

126
127

روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟

سوال: (1) چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2) بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟

127
128

صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

128
129

عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟

سوال: عمرہ پرجانے والے افراد کو مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرنا چاہیے؟

129
130

جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم

جواب: دن ایک رات سے زیادہ ہو جائیں تو ان کی قضا ساقط ہو جائے گی ،اسی پر فتوی ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” (قوله بأن زادت على يوم وليلة) أما لو كانت ...

130