
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
جواب: سجدے کی تین تسبیحات مکمل کرنے سے پہلے سر اٹھا لیا ، تو مقتدی پر امام کی پیروی لازم ہے ، البتہ اگر مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام سلام پھیر دے یا...
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک جگہ بطور وظیفہ آیت سجدہ پڑھی جا رہی تھی ، زید نے آیت سجدہ سننے کے بعد سجدہ کر لیا ، اس کے بعد بھی اسی مجلس میں کئی بارآیت سجدہ تلاوت کی گئی اور زید سنتا رہا ۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں زید پر کتنے سجدے کرنا لازم ہوں گے ،جبکہ مجلس تبدیل نہیں ہوئی یعنی زید وہیں بیٹھا رہا ، کسی دوسرے کام مثلا :کھانے پینے ، باتیں کرنے وغیرہ میں مشغول نہیں ہوا اور ایک ہی آیت کی تکرار ہوتی رہی ۔
جواب: سجدے مکمل کر لیتے تھے تو بیٹھے بغیر اپنے قدموں کی انگلیوں پر اوپر اٹھ جاتے تھے۔(السنن الکبری،جماع ابواب صفۃ الصلاۃ،باب کیف القیام من الجلوس،ج 2،ص 180،...
آیتِ سجدہ پڑھنے سننے پر سجدہ فوراً کرنا لازمی ہےیا تاخیر سے بھی کرسکتے ہیں ؟
جواب: سجدے کرے اللہ عزوجل اس کا مقصد پورا فرما دے گا۔ چاہے ایک ایک آیت پڑھ کر اس کا سجدہ کرتا جائے یا سب کو پڑھ کر آخر میں چودہ سجدے کرلے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ...
سجدہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہو تو کیا کریں؟
سوال: ضعیفی کی وجہ سے سجدے میں گیس نکل جانے کی بیماری ہو، تو سجدے کا کیا حکم ہوگا ؟
کیا قرآن پاک کے چودہ سجدے نہ کرنا گناہ کا کام ہے؟
سوال: اگر ہم قرآن کےچودہ سجدے نہ کریں توکیا گنہگا ر ہوں گے ؟
بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا
سوال: سجدے میں جاتے ہوئےاگر ہاتھ زمین پر پہلے رکھ لیے جائیں، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟کیونکہ ایک مریضہ ہیں وہ اگر گھٹنے پہلے رکھ لیں، تو کمر اور ٹانگوں میں کھنچاؤپڑتا ہے اور سانس پھول جاتا ہے ،جس سے سخت آزمائش کا سامنا ہوتا ہے، ان کے لئے کیا حکم ہوگا؟
سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
سوال: زید کے بہت سے سجدہ تلاوت رہ گئے ہیں ، مطلب یہ کہ اس نے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیاتِ سجدہ تو پڑھی ہیں مگر ان کے سجدے ادا نہیں کیے۔ اب اس صورت میں زید ان سجدوں کو کیسے پورا کرے ؟