سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 7910 results

121

ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟

سوال: ایک ویب سائٹ ہے،جس میں ایک اکاؤنٹ نمبر دیا ہوتا ہے، اس اکاؤنٹ میں پیمنٹ جمع کروانی ہوتی ہے جو کہ کم سے کم 500 روپے ہوتی ہے اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ یہ رقم ناقابل واپسی ہوتی ہے۔ رقم جمع کروانے کے بعد ان کی طرف سے اسلامک ویڈیوز ہمیں دی جاتی ہیں مثلاً تلاوت قرآن اور دیگر موضوعات پر ، ان ویڈیوز کو دیکھنے پر وہ ہمیں پروفٹ دیتے ہیں، مثلا 500 جمع کروانے والے کو روزانہ تین ویڈیوز بھیجی جائیں گی، 1000 جمع کروانے والے کو 4 اسی طرح جتنی زیادہ رقم مثلا دس ہزار، بیس ہزار جمع کروائیں گے تو اتنی زیادہ ویڈیوز آئیں گی اور انہیں دیکھنے پر اتنی ہی زیادہ انکم حاصل ہوگی۔ کیا اس طرح ویڈیوز دیکھ کر انکم حاصل کرنا جائز ہے؟

121
122

بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟

سوال: اگر شوہر کا انتقال بیٹے کے گھر پر ہو تو اس کی بیوی عدت بیٹے کے گھر گزارے گی یا شوہر کے گھرپر؟نیز بیوی شوہر کے انتقال کےوقت شوہرکے گھر سے بیٹے کے گھر چلی گئی تھی ، اوروہاں بیٹے کے گھر پر چالیس دن گزر چکے ہیں،اب وہ اپنے شوہر کےگھر آنا چاہتی ہےاور عدت کے بقیہ ایام شوہر کےگھر گزارنا چاہتی ہے تو کیااب وہ بیٹے کے گھر سے شوہر کے گھر جاسکتی ہے ؟

122
123

عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ کا شوہرفوت ہوا ، ہندہ دورانِ عدت کپڑے وغیرہ کی شاپنگ کے لئے گھرسے نکل جاتی ہےحالانکہ ہندہ کو کپڑے خریدنے کی حاجت نہیں ہے ، اور زینت بھی اختیار کرتی ہے ، ہندہ کا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہندہ ابھی عدت میں ہے اور اس کے پا س عدت گزارنے کےلئے کافی مال موجود ہے۔

123
124

بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟

جواب: ٹی عقل والے کو بھی یہ موٹی سی مثال ضرور سمجھ آ سکتی ہے کہ ناک پر مکھی بیٹھتی ہو ، تو خواہ کتنی ہی بار ایسا کرنا پڑے ، مکھی ہی اڑائی جائے گی، ناک ہر گز...

124
125

جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت

جواب: ویا اُس نے مجھے جاگتے ہوئے ہی دیکھا ، یعنی جو خواب میں دیکھتا ہے، وہ جاگتے ہوئے نہیں دیکھے گا، بلکہ خواب میں دیکھنا حقیقت میں دیکھنے کے مترادف ہے۔ ...

125
126

طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا حج قران اور حج افراد کرنے والے کیلئے طواف قدوم کرنا ضروری ہے؟ اگر کوئی عورت حج افراد کی نیت سے مکہ مکرمہ جائے اور شرعی عذر(یعنی حیض ) کی وجہ سے طواف قدوم نہ کر سکے اور حج کیلئے روانہ ہوجائے تو کیا وہ گنہگار ہوگی؟اور کیا طواف قدوم نہ کرنے کے سبب اس پر کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟

126
127

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: وی عالمگیری میں ہے :’’ويكره ‌أن ‌يلتفت يمنة أو يسرة بأن يحول بعض وجهه عن القبلة فأما أن ينظر بمؤق عينه ولا يحول وجهه فلا بأس به، كذا في فتاوى قاضي خان...

127
128

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

جواب: ویے پر بیٹھیں تاکہ قبلے کو رخ یا پیٹھ ہونے کا امکان ہی نہ رہے ۔ نیز گھر وغیرہ میں W.C. ، کموڈ اور شاور بھی اسی رخ پر بنوانا ضروری ہے اور اگر اس طرح ب...

128
129

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: ٹیے اور اس سے اپنی امت کے لیے آسانی مانگیئے، چنانچہ میں واپس ہوا ،تو اس نے مجھ سے دس نمازیں کم کردیں، پھر میں جناب موسیٰ علیہ السلام کی طرف لوٹا ،تو ا...

129
130

ایک وقت میں دو یا اس سے زائد نمازیں جمع کرنا

سوال: ایک ویڈیو ہے جس میں دو یا اس زائد نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنے کو جائز بتا یا ہے اور بطور دلیل مسلم شریف کی حدیث بیان کی ہے ۔لہذا میرا سوال یہ ہے کہ کیا دو یا اس سے زائد نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا جائز ہے ؟

130