
عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟
سوال: عورتوں کو حرم شریف میں نماز اپنے ہوٹل میں پڑھنی چاہیے یا مسجدالحرام میں،اسی طرح مدینہ منورہ میں ۔زیادہ فضیلت کس میں ہے ؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: پر بھی یہی حکم ہے، جو اسے مکرہ تنزیہی قرار دیتا ہے، کیونکہ اعادہ ا کمال ہے، زائداور بے فائدہ نہیں ،جیسا کہ واضح ہے۔ واﷲ سبحانہ و تعالٰی اعلم (ت)۔“(فتا...
سوال: ہم نے اس دفعہ اپنے جانوروں کی قربانی عید کے پہلے دن عصر کے بعد شروع کی،بڑا جانور تو غروب آفتاب سے پہلے پہلے ہوگیا،لیکن دو بکر ے مغرب کی نما ز کے بعد ذبح کیے ہیں، اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رات کے وقت قربانی درست نہیں ہے ، آپ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ رات کے وقت قربانی کرنے سے ہوجاتی ہے یا نہیں ؟
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: پر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا فرض ہے۔مسافرشخص مقیم افراد کی امامت کروا سکتا ہے ، جب کوئی مسافر چار رکعت والے فرضوں میں مقیم لوگوں کی امامت کرے ،تو حکمِ ش...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: پر ایک نیکی ملتی ہے اور دوڑنے و بھاگنے کی صورت میں اس ثواب میں کمی واقع ہوگی۔ (4)دوڑنے کی وجہ سے گرنے اور چوٹ لگنے کا اندیشہ ہوتا ہےاور اس طرح ا...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: عورتوں کا جو مہر مقرر ہوا ، مثلاً: اُس کی بہن، پھوپی، چچا کی بیٹی وغیرہا کا مہر ، اس عورت کے ليے مہرِ مثل ہے۔ مسئلہ کی تفصیل:نکاح کے باب میں ایک ...
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عورتوں کا مسجد میں نماز کے لئے آنا ممنوع ہےاوریہ ممانعت صحابہ کرام علیہم الرضوان کے دور سے ہے۔یہ ممانعت جمعہ اور علاوہ جمعہ تمام نمازوں کے لئے ہے۔نیزع...