
تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا
جواب: وتر وبعده) في الأصح، فلو فاته بعضها وقام الإمام إلى الوتر أوتر معه ثم صلى ما فاته."ترجمہ:اورتراویح کاوقت عشاکی نمازکے بعدسے فجرتک ہے ،وترسے پہلے بھی ہ...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: وترجیح کو واضح کریں، ہم اُسی کی اتباع کریں۔(عدول نہ ہونے کی قید اِس لیے ہے) کیونکہ علامہ ابن ہمام رحمۃ اللہ علیہ کے کئی اختیار کردہ اقوال اس طرح کے ہی...
جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے ہوں، تو اسے صاحب ترتیب کہا جائےگایانہیں ؟کیاعشاء کے فرض ووترکودوالگ الگ نمازیں شمارکریں گے یادونوں کو ملا کرایک ہی نمازشمارکی جائے گی ؟نیزاگریہ دونوں مل کرایک ہی نماز ہے،تویہ وضاحت فرمائیں کہ قضانمازوں میں جب وترکوالگ سے قضاکرنے کاحکم ہے،توترتیب ساقط ہونے میں اس کااعتبارکیوں نہیں کیاگیا؟
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: وتر من العشر الأواخر من رمضان“ ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:لیلۃ القدر کو رمضان شریف کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو ۔(ص...
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بیان کی ہے اور اسے وکیل والی صورت کے ساتھ مقید نہیں کیا ،جس سے اس حکم کابروکری کی دونوں صورتوں کوشامل ہونا ظاہر ہوتا ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’ا...
جواب: وتر کی قضا بھی لازم ہوگی۔نیز اگر نماز بلاعذرشرعی، جان بوجھ کر چھوڑی تو اس گناہ سے توبہ کرنا بھی لازم ہوگی۔اس تفصیل کے مطابق ظہرکی نماز اگرقضاہوگئی توت...
رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم
سوال: رمضان کے علاوہ بھی کیا وتر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں؟
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :” احکام الٰہی میں چون وچرا نہیں کرتے، الاسلام گردن نہادن نہ کہ زبان بجرأت کشادن(اسلام، سر تسلیم خم کرنا ہے نہ کہ دلیری سے ل...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بیان کیا،فرمایا : یعنی چوڑائی میں۔(صحیح مسلم،باب بیان ان الدخول فی الصوم یحصل بطلوع الفجر،وان لہ الاکل وغیرہ حتی یطلع الفجرالخ،ج02، ص770، بیروت) ص...