سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 401 results

121

تراویح کے قیام میں بیٹھے رہنے اور رکوع میں شامل ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ جب حافظ صاحب تکبیرتحریمہ کہہ کرنمازِ تراویح شروع کردیتے ہیں،توعمومامساجدمیں دیکھاجاتاہے کہ کچھ لوگ بلاعذرپیچھے بیٹھے رہتےہیں اورجب حافظ صاحب رکوع میں جاتے ہیں،توفوراً کھڑے ہوکررکوع میں شامل ہوجاتے ہیں،ان لوگوں کایہ عمل شرعاکیساہے؟

121
122

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

سوال: جب گاہک دکان پر آتے ہیں،تو بسااوقات ان میں سے کسی کے ہاتھ میں سامان ہوتا ہے،جودکان پر بھول کر چلے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے اورنہ ہی گاہک کا معلوم ہوتا ہےکہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھایا کچھ لوگ بھول کر نہیں جاتے ،بلکہ اپنے ساتھ لایا ہوا سامان ہمارے پاس بطورِ حفاظت رکھوا جاتے ہیں یا اشارے سے حفاظت کا کہہ جاتے ہیں،لیکن وہ واپس نہیں آتے،بھول جاتے ہیں اور بسااوقات گاہک بالکل اجنبی ہوتا ہے،اس کاکوئی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کون ہے،کہاں سے آیا ہے اور بسااوقات سامان پھل سبزیوں وغیرہ سے تعلق رکھتا ہے اور جلد خراب ہونے والا ہوتا ہے اور بسااوقات جلد خراب ہونے والا سامان نہیں ہوتا،اب ان تمام صورتوں میں ہمارے لیے کیا حکمِ شرع ہے؟

122
123

کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟

جواب: بلکہ مستحب اورباعث ثواب ہے ، البتہ یہ روزےاس طرح رکھناکہ رمضان کے روزوں سے متصل ہوں یعنی عیدالفطروالے دن بھی روزہ رکھےاوراس کے بعدپانچ روزے رکھے ، تو...

123
124

جسم سے بہنے والاخون پینا

جواب: بلاوجہ شرعی انتفاع بھی ہے اوریہ بھی ناجائز ہے اوراگربہنے کی مقدارنہ ہوتووہ اگرچہ ناپاک نہیں لیکن پینااس کابھی جائزنہیں ہے ۔ردالمحتارمیں ہے "(قوله وهي ...

124
125

آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟

جواب: بل كفته واحدة“یعنی:اگر دو مختلف مجلسوں میں آیت ِسجدہ کی تکرار کی تو سجدۂ تلاوت بھی متکرر ہوگا اور اگر ایک ہی مجلس میں آیتِ سجدہ کی تکرار کی تو سجدۂ تل...

125
126

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: بلا اجازتِ شرعی تیمم کر کے نماز پڑھیں گے،تو سخت گنہگار اور عذابِ نار کے حق دار ہوں گے اور وہ نماز بھی ادا نہیں ہوگی،بلکہ اسی طرح ذمہ پر باقی رہے گی،جس...

126
127

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: بل رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعیناور اجماع اہلسنت سے یہ ثابت ہے کہ تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیں چاہے ایک مجلس میں دی جائیں یا الگ الگ دی جائیں،اس کے دلائل ...

127
128

دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

128
129

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک حدیثِ پاک پڑھی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ اگر میدان میں ہوں ، تو قبلہ رو پیشاب منع ہے اور اگر قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہے ، تو منع نہیں ہے ۔ آپ بتائیں کہ قبلہ رخ پیشاب کی ممانعت کھلے میدان میں ہے یا گھروں کے واش رومز میں بھی منع ہے ؟

129
130

میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

جواب: بل يدفن “ترجمہ:ان کا قول: یا میت کا نصف ہو سر سمیت۔“ یہاں نصف کی قید لگائی ہے، کیونکہ اگر جسم کا نصف حصہ بغیر سر کے ملا تو، نہ غسل دیا جائے گا اور ن...

130