سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1845 results

121

نبیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟ نبیلہ کے اردو معنی

جواب: نیک وپرہیزگارخاتون کانام ہے اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اس اعتبارسےیہ نام رکھنااچھاہے۔ المنجد میں ہے”نبا...

121
122

مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک عورت نے اپنے کام کے لیے ربیع الاول میں 12 روزے لگاتار رکھنے کی منت مانی ، لیکن چھ روزے لگاتار رکھنے کے بعد گرمی اور کمزوری کی وجہ سے تسلسل توڑ دیا اور روزہ نہیں رکھا، تو اب اس کا کیا حل ہے ؟ کیا دوبارہ 12 روزے رکھنے ہوں گے ؟ یا پہلے کے رکھے ہوئے چھ روزے کافی ہیں اور اب صرف چھ روزوں کی قضا کرنی ہو گی ؟ نیز یہ روزے ابھی بھی لگاتار رکھنے ضروری ہیں یا ناغے کے ساتھ بھی رکھے جا سکتے ہیں ؟

122
123

دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنا اور نیک شخص کو دعا کا کہنا

سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟

123
124

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟

124
125

بچی کا نام "بسم اللہ" رکھنا

جواب: نیک خاتون کے نام پرنام رکھیں، ان شاء اللہ عزوجل ان نیک لوگوں کی برکتیں بھی بچی کو حاصل ہوں گی۔ ناموں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کیلئے مکتبۃ ا...

125
126

مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا

جواب: نیک کام مثلا نماز، روزہ ، خیرات وغیرہ کی مانی جائے ۔ صدر الشریعہ ، بدر الطریقہ ، مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں : ’’بعض جاہل ...

126
127

چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟

جواب: نیکی نہیں چھوڑی جاتی بلکہ انسان کے اوپر لازم ہے کہ وہ یہ کام کرے اور اس میں پیش آنےوالی بدعتوں کا انکار بلکہ ممکن ہو تو ازالہ کرے۔ میں کہتا ہوں: ان ک...

127
128

بچے کا نام "محمد عبید" رکھنا

جواب: نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب بھی حدیث پاک میں موجود ہے، اب اگر بچے کا ایسا ہی نام رکھا ہے یعنی وہ نام نیک لوگوں کے ناموں میں سےکسی نام پر ...

128
129

ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب

جواب: نیک فال بھی ہے کہ ان شاء اللہ عز و جل اس لڑکی کی اولاد نیک ہو گی۔ عمار کے معنی کے متعلق المعجم الوسیط میں ہے "(العَمّار): الکثیر الصلاۃ و الص...

129
130

کسی کا کام کسی اور سے کروا کر پیسے لینا

سوال: کسی کا کام کسی اور سے کروا کر پیسے لینا، فری لانسنگ کا؟

130