سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1620 results

121

منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فُلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کرے گی۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، تو منت کے نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہے کہ تھوڑے آج پڑھ لئے، پھر اگلے دن، پھر کچھ دنوں بعد، اس طرح کرسکتی ہے یا نہیں؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی۔ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)

121
122

قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا ، تھوکنا،پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا،نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہے اور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنےکے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟

122
123

نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ زید نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا ٹھیک ہو گیا، تو میں گیارہویں پر بارہ نوافل پڑھوں گا، بیٹا گیارہویں سے پہلے ہی ٹھیک ہو گیا، تو کیا یہ نوافل گیارہویں کے دن ہی پڑھنا ضروری ہیں یا پہلے اور بعد بھی پڑھ سکتے ہیں؟

123
125

رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟

سوال: ایک شخص نے کوئی چیز خریدی اور پسند نہیں آئی تو واپس کر دی اور رقم کی واپسی کا انتظار کرنے لگا ، لیکن ٹائم لگنے لگ گیا ، تو اس کو خدشہ ہوا کہ کمپنی نے پیسہ دبا لیا ہے ، تو اس نے یہ الفاظ کہے کہ اے اللہ اگر میری یہ رقم واپس مل جائے تو اتنی ہی رقم میں تیری راہ میں صدقہ کروں گا ۔ ابھی اس کو پیسے واپس مل گئے ہیں ، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ شرعی منت ہے ؟ اور یہ رقم کہاں صرف کر سکتے ہیں ، صرف شرعی فقرا کو ہی یا ہر نیک و جائز کام میں خرچ کر سکتا ہے ؟

125
126

امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟‎

جواب: گناہ کے ساتھ ساتھ ،نقل کے گناہ میں معاون و مددگار بننے کی وجہ سے سخت گناہ گار و عذاب نار کے حقدار ہوں گے،لہٰذا اس سے بچنا فرض ہے۔ اللہ تبارک و ت...

126
127

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: گناہ ہے،کیونکہ ایکسپائرادویات عموماًمضر(نقصان دہ)ہوتی ہیں،بلکہ بعض اوقات تو جان لیوابھی ثابت ہوجاتی ہیں اورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کسی ک...

127
128

بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟

سوال: بکرے کا صدقہ کرنا کیسا ہے؟افضل صدقہ نقد پیسوں کا ہے یا بکرے کا؟اگر کسی نے بکرا ذبح کر کے صدقہ کرنےکی منت مانی ہو اورابھی استطاعت نہیں ہے، تو کیا کرے؟

128
129

صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟

جواب: منت کی رقم یا منت کی قربانی کا گوشت یااحرام کے کفارےکاگوشت وغیرہ وغیرہ ،(2)صدقہ نافلہ ۔جس صدقے کاکرنا،شرعالازم نہ ہو،بلکہ انسان خوداپنی مرضی سے ثواب ...

129
130

عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟

جواب: گناہِ کبیرہ ہے ، البتہ کفر نہیں ہے ، کیونکہ کسی گناہِ کبیرہ کا محض ارتکاب کرنے سے بندہ کافر نہیں ہوجاتا ، ہاں بعض صورتوں میں مایوسی کفر ہے ، مثلا : ی...

130