
نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟
جواب: ادا ہوئی ہے، اسے دہرانے کی حاجت نہیں۔ چونکہ نفل نماز بیٹھ کر ادا کرنا بھی جائز ہے، لہذا یہاں کوئی فرض یا واجب ترک نہیں ہوا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ ب...
قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟
سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
جواب: ادا کریں گے، نابالغ کے مال سے رقم ادا نہیں کی جائے گی۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بچہ کو کوئی پڑی ہوئی چیز ملی اور...
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
جواب: ادا کرتے ہوئے کوئی قسم اٹھاتا ہے، تو اس صورت میں اس کی قسم درست ہوجائے گی، لیکن اگر زبان سے الفاظ قسم نہیں کہتا بلکہ صرف قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کا ذک...
کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟
جواب: ادا ہو جائے مگر اس میں یہ ضروری ہے کہ عورت بغیر محرم سفر نہ کرے کہ اس کا بغیر محرم و شوہر شرعی سفر کی مسافت(92کلو میٹر)سفرکرنا حرام ہے لہٰذا جسے معل...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
سوال: اسلامی بہن روزے کا کفارہ کس طرح ادا کرے کیونکہ وہ پیریڈز کی وجہ سے 60 روزے مسلسل نہیں رکھ سکتی ؟
نماز کی سنتوں کے دوران ناپاکی کے دن آگئے تونماز کا حکم ؟
جواب: ادا کرتے وقت ماہواری شروع ہو جائے، تو نفل کی دوبارہ قضا کرنا، پاکی کے ایام میں ضروری ہوتا ہے،اسی طرح سنتیں ادا کرتے وقت بھی جب حیض آگیا، تو اس سے سنتی...
دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟