سرچ کریں

Displaying 1301 to 1310 out of 3429 results

1301

سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟

جواب: بارے میں فتاویٰ امجدیہ میں ہے:واللفظ للآخر:” سجدہ میں پیشانی کا زمین پر جمنا فرض ہےاور ناک اس طرح جمانا کہ جو حصہ ناک کا نرم ہے ،اس کے دبنے کے بعد ناک...

1301
1302

بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: غسل کرنے،مسجد میں داخل ہونے،قرآن چھونے کی،اذان دینے کی اور مسجدا ور پل بنانے کی منت وغیرہ شرعی منت نہیں ہےکیونکہ یہ کام اگر چہ عبادت ہیں مگر یہ عبادت...

1302
1303

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟

1303
1304

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

جواب: بارے میں منقول ماثور کے خلاف ہیں لیکن اس کو مکروہ تحریمی قرار دینے کی کوئی وجہ نہیں ۔۔۔۔۔۔میں کہتا ہوں مقتدی پر بوجھ ہونے کی صورت سے غافل نہیں ہونا چا...

1304
1305

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

1305
1306

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو ریح خارج ہونے کا عذر ہو، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

1306
1307

ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟

جواب: غسل بھی دیا جائے گا۔)رد المحتار علی الدر المختار ، 3 / 126-ملتقطاً از اللباب مع القدوری ، 1 / 135-ملتقطاً از المحیط البرھانی ، 2 / 185-بہار شریعت ، 1 ...

1307
1308

فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فادر ڈے مدر ڈے منانا کیسا ہے؟

1308
1309

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟

جواب: بارے میں پوچھا، تو اس نے جواب دیا کہ میں اسے کسمپرسی اور ناداری کی حالت میں چھوڑ کر آیا ہوں۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میں نے رسول اللہ عزوجل...

1309
1310

کیا مور حلال ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: بارے میں ایک استقرائی قاعدہ یہ بھی ہے کہ جن کی چونچ مُڑی ہوئی ہے،طوطے کے سوا سب حرام ہیں،جیسے باز وغیرہ اورجن کی چونچ سیدھی ہے،وہ کوے کے بغیر سب کے سب...

1310