
شوہر کی غیرموجودگی میں بیوی کا بغیر اجازت نفلی روزہ رکھنا
سوال: شوہر دور ہے، کسی مسئلہ کی وجہ سے اس سے بات نہیں ہورہی، کیا اس سے پوچھے بغیر نفلی روزہ رکھنا بیوی کیلئے جائز ہے ؟
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
سوال: مجھے کئی سالوں سے پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے، اگر درہم سے کم پیشاب کپڑوں پر لگا ہو ، تو کیا اس حالت میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس موقع پر درہم کی مقدار کی وضاحت بھی کردیجئے؟
نماز کی سنتوں کے دوران ناپاکی کے دن آگئے تونماز کا حکم ؟
سوال: یہ مسئلہ کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نفل نماز کے دوران ماہواری آگئی، تو وہ نماز فاسد ہوگئی اور بعد میں پاکی کے ایام میں اس نفل نماز کی قضا کرنی ہوگی۔سوال یہ ہے کہ ان نفل نمازوں میں، سنتیں بھی شامل ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سوال: میں نے کافی سالوں پہلے ماہ رمضان میں مسئلہ پوچھا تھا تب مجھ پہ زکوۃ بنتی تھی۔ تب سے ہی میں ماہ رمضان میں ہی زکوۃ نکالتی ہوں ایسا کرناکیسا؟
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
جواب: مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص زکوۃ کی رقم سے قربانی کا جانور لے لے ، تاکہ زکوۃ بھی ادا ہوجائے ، تو کیا اس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ “ الجواب : ”جی ن...
آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم
جواب: مسئلہ ذہن نشین کرلیں کہ بالغ اولاد(لڑکا ہو یا لڑکی) کےصدقہ فطرکی ادائیگی والد پر لازم نہیں۔ اگر یہ لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں تو ان پر خود اپنا صدقہ فطر ...
چپل جوڑنے والا کیمیکل ہاتھوں پر لگا رہ جائے، تو وضو اور نماز کا حکم
سوال: ایک کیمیکل ہے cementex، جو کہ چپلوں کو جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، ہمارے گھر کے بعض افرادچپلیں وغیرہ بنانے کا کام کرتے ہیں، ان کا یہی پیشہ ہے۔سوال یہ تھا کہ نماز کے اوقات میں اچھی طرح ہاتھ صاف کرلیتے ہیں جہاں کیمیکل لگا ہوتا ہے، اکثر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ کیمیکل اسکن( skin)پر بالکل ایسے لگ جاتا ہے کہ پتا نہیں چلتا اور کافی دیر بعد تھوڑی بہت مقدار جواسکن پر رہ گئی ہوتی ہے وہ ابھرتی ہے، اب اس حالت میں جو نماز پڑھ لی اس کاکیا حکم ہوگا؟جبکہ وضو سے پہلے اچھی طرح دیکھ بھال کر ہٹا لیا، پھر بھی کچھ معمولی مقدار رہ جاتی ہے۔
بار بار احتلام ہو، تو غسل کا حکم
جواب: مسئلہ کثیر الوقوع ہے اور لوگ اس سے غافل ہیں ۔ اس کا خیال ضرور چاہیے۔“(بہار شریعت،ج01،ص321. 322،مکتبۃ المدینہ، کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہ ملانا اور تکبیر قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
جواب: مسئلہ معلوم نہ ہونےکی بناء پر جان بوجھ کر وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہیں ملائی تو اس طرح آپ نےجتنی بھی وتر کی نماز یں پڑھیں ان سب کا اعادہ لازم ہوگ...