
بوقت ذبح اللہ تعالی کانام لینابھول جائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی مسلمان غیر قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ تعالی کانام لینا بھول جائے اور اللہ تعالی کانام لیے بغیر ذبح کر ڈالے تو ذبیحہ حلال ہے یا حرام نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں اگر قربانی میں یہی صورت پیش آجائے تو کیا حکم ہوگا؟ جواب عنایت فرما دیں۔
درود پاک کا شارٹ کٹ لکھناکیسا؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی کے ساتھ بعض لوگ ”ص“ لکھ دیتے ہیں یونہی صحابۂ کرام کے نام کے ساتھ شارٹ (short) میں ”رض “اور بزرگ کے نام کے ساتھ ”رح “لکھتے ہیں ان کایہ عمل کیسا؟
جواب: لی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:” شریعت نے عورت کو شوہرکی موت پر چارمہینے دس دن سوگ کاحکم دیاہے اوروں...
جواب: حلال رزق عطا فرما حرام سے بچا اور اپنے فضل وکرَم سے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”آپ کے پاس ایک مکاتَب (غل...
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
سوال: میں صاحب ترتیب ہوں اور میری دو وقت کی نماز کسی جاب کی وجہ سے رہ گئی ۔ اب تیسرے وقت میں جماعت کے ساتھ نماز مل رہی ہے تو کیا میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤں یا پہلے دو قضا نمازیں پڑھ کے وقتی نماز پڑھوں ؟
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیا رخصتی اور عید کے موقع پر عورتوں کے ساتھ گلے ملنا جائز ہے؟
بیوی بغیر اجازت اپنے شوہر کے موبائل میں واٹس اپ میسجز وغیرہ چیک کرسکتی ہے ؟
سوال: کیا بیوی اپنے شوہر کے موبائل میں واٹس اپ وغیرہ کے میسجز بغیر اجازت اس نیت سے چیک کرسکتی ہے کہ میرا شوہر کس کس سے بات چیت کرتا رہتا ہے ؟
سوال: بحکم حدیث نمازی کے آگے سے بغیر (سترہ) کے گزرنا حرام ہے، دریافت طلب امر یہ کہ اگر نمازی شیشہ کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو تو کیا نمازی کے سامنے یعنی شیشہ کی دوسری جانب سے گزرنا جائز ہے؟
لوطی کے مرنے کے بعداس کی قبرکی منتقلی
سوال: کیا لواطت یعنی مرد کے ساتھ غلط کام کرنے والے مرد کی لاش مرنے کے بعد قومِ لوط کے قبرستان میں ڈال دی جاتی ہے؟