سرچ کریں

Displaying 1311 to 1320 out of 2077 results

1311

کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: یوں منت مانی کہ اگر بہن کی شادی ہوجائے تو 100 لوگوں کو بریانی کھلاؤں گا، تو کیا بہن کی شادی ہونے سے پہلے ایڈوانس میں کھلا سکتے ہیں؟

1311
1312

استحاضہ والی عورت کا مسجد حرام میں جانا اور طواف کرنا

سوال: وہ عورت جس کو استحاضہ کی بیماری ہو وہ حرم میں جا سکتی ہے یا نہیں؟

1312
1313

اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟

1313
1314

کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟

سوال: اگر عید کی نماز جماعت سے رہ جائے اور کسی مسجد میں بھی وقت باقی نہیں رہا ، تو اکیلے عید کی نماز پڑھنے پر ادائیگی ہو جائے گی؟

1314
1315

جواد نام کا مطلب اور جواد نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جائے تاکہ اسمِ محمد کی برکتیں حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نامِ محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں، اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں م...

1315
1316

نہانے کے بعد الگ سے وضو کئے بغیر نماز پڑھنا اور قرآن چھونا کیسا؟

سوال: نہاتے ہوئے جو اعضائے وضو دھل جاتے ہیں تواسی وضو سےنماز ادا کی جا سکتی ہے؟ اور کیا قرآن مجید ہاتھ میں لے کر تلاوت کر سکتے ہیں؟

1316
1317

ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا

جواب: جائزوگناہ ہونے کے ساتھ ساتھ،انتہائی قابل مذمت اور قابل افسوس کاروبار ہےکہ یہ معاذ اللہ ایصال ثواب اور ذکرو درود کا مذاق بنانے کے مترادف ہے ،اور یہ بہ...

1317
1318

شمس کا معنی کیا ہے اور شمس نام رکھنا کیسا؟

جواب: جائز ہے ،البتہ بہتر یہ ہے کہ اس کے بجائے بچے کا نام انبیاء کرام ،صحابہ کرام اور نیک لوگوں کے نام پر رکھا جائے ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے”تسمو...

1318
1319

نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا

سوال: کسی پرغسل واجب ہو لیکن اس وقت میں وہ غسل نہ کر پائے اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا غسل کیے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟

1319
1320

علم حاصل کرنے کے دوران موت آنے کی دعا کرنا

سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ جسے علم کی طلب میں موت آ جائے وہ اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے اور انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے درمیان صرف نبوت کا درجہ ہوگا۔سوال یہ ہے کہ اس فضیلت کو پانے کے لئے طلبِ علم کی راہ میں موت کی دعا کی جا سکتی ہے؟

1320