
دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟
جواب: بن عمار شرنبلالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ومنہ اخذ قملۃ وقتلھا من غیر عذرفان تشغلہ بالعض کنملۃ وبرغوث لایکرہ الاخذ“یعنی مکروہات نماز میں سے یہ بھی ہ...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
سوال: کیا زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروائی جا سکتی ہے،مثلاً :ایک شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کا کچھ سامان خریدے اور کھانا بنوائے،پھر اپنے گھر میں اہلِ علاقہ کو (جس میں امیر و غریب سب شامل ہوں) بلائے اور انہیں وہیں بٹھا کر افطاری کروائے اور کھانا بھی کھلا دے،تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
بغیر مجبوری کےدائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کا حکم
جواب: بنا پر فقہاء نے ارشاد فرمایا کہ بلا عذرِ شرعی داہنے ہاتھ سے استنجا کرنا مکروہِ تحریمی و گناہ ہے، ہاں اگر بائیں ہاتھ میں کوئی عذر ہو، تو اس صورت میں ک...
کسی کی طرف سے عمرہ کرنے کاطریقہ
جواب: بن فلاں کی طرف سےاداکررہاہوں، اسےقبول فرما۔"یاپھراپنی طرف سےعمرہ کرکےاسےایصال ثواب بھی کرسکتےہیں۔ بحر الرائق میں ہے:"لا فرق بین ان یکون المجعول لہ میت...
شوہر طلاق دے لیکن بیوی کو طلاق کا علم نہ ہو تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟
جواب: بن ابی سہل سرخسی رحمۃ اللہ علیہ مذکوہ آیت نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں :”وهو الزوج۔۔۔وظاهر الآية يدل على ذلك لان الذی بيده عقدة النكاح من يتصرف بعقد الن...
ایک امتی والے نبی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام
جواب: بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز ہم انبیاء کرام کا تذکرہ کر رہے تھے تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: میں سب سے پہلے جنت ...
نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ
جواب: بندی سے شرکت کریں اورکوشش کرکے ہرماہ مدنی قافلے میں سفرکریں ۔ان شاء اللہ عزوجل گناہوں سے بچنے اورنیکیاں کرنے کاخوب ذہن بنے گا۔ اس بری عادت سے محفو...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: بنایہ میں ہے:”وھی افتراش رجلہ الیسریٰ والجلوس علیھا ونصب الیمنٰی وتوجیہ اصابعہ الی القبلۃ واما فی حالۃ العذر فلانہ یبیح ترک الواجب فاولیٰ ان یبیح ترک ...
تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز
جواب: بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:” اجعلو آخر صلوٰتکم باللیل وتراً“ ترجمہ: رات کی...