سرچ کریں

Displaying 1321 to 1330 out of 3947 results

1321

مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم

سوال: مجلسِ ذکر میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام مبارک پڑھنے یا سننے کی صورت میں ایک مرتبہ درود وسلام پڑھنا واجب اور اس سے زائد مستحب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بھول جائے یا کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے، تو کیا بعد میں بطورِ قضاء پڑھے گا یا نہیں؟

1321
1322

فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟

سوال: میں نے فجر سے پہلی کی دو سنتیں شروع کیں یہ سمجھ کر کہ اذان ہوچکی ہے لیکن ابھی سنتیں پڑھ رہا تھا کہ اذان شروع ہوگئی، کیا اس صورت میں وہ سنتیں ہو گئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

1322
1323

زانیہ بیوی سے متعلق حکم

جواب: صورت مسئولہ میں شوہر پر عورت کو اس کے اس فعل کی وجہ سے طلاق دینا واجب نہیں یعنی اس حرکت کے باوجود بھی اگر وہ زوجہ کو طلاق نہیں دیتا تو اس پر کوئی گناہ...

1323
1324

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

جواب: صورت اور فکر انگیز کلام کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’اُن کاخالی اڑانا کہ نہ کسی کی بے پردگی ہو، نہ کنکریوں سے نقصان، خود کب ظلمِ شدید سے خالی ہے، جبکہ رواج ...

1324
1325

بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم

جواب: صورت میں اگر برے خیالات کے وقت منی شہوت کےساتھ اپنی جگہ سے جدا ہوکر نکلی، تو غسل فرض ہوجائےگا، االبتہ اگر عضوِ خاص کو ہاتھ لگائے ،عضو کو کسی چیز ...

1325
1326

مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟

جواب: صورت میں کیچوے یا کسی بھی قسم کے زندہ کیڑے کوکانٹے کے اوپر چڑھاکر مچھلی کا شکا ر کرنا ناجائز و ممنوع ہے،کیونکہ اس میں انکو بلا وجہ تکلیف دیناہے ،اور ا...

1326
1327

شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟

جواب: صورت میں جب ایک طلاقِ رجعی کے تین دن بعد ، دورانِ عدت شوہر نے رجوع کی نیت سے اپنی بیوی کو یوں کہا:” میں تم سے صلح کرتا ہوں“ تو یہ کہنے سے رجوع ہو گی...

1327
1328

امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: نمازِ ظہر میں امام صاحب آہستہ آواز میں تکبیر کہہ کر رکوع میں چلے گئے، پھر رکوع سے پلٹ کر امام صاحب نے بلند آواز سے تکبیر کہہ کر دوبارہ رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟

1328
1329

فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟

1329
1330

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

1330