سرچ کریں

Displaying 1331 to 1340 out of 2140 results

1331

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

جواب: بنِ نجیم رحمۃ اللہ علیہ بحرالرائق میں فرماتے ہیں:”کالحائض والنفساء تطھر بعد طلوع الفجر أو معہ والمجنون یفیق والمریض یبرأ والمسافر یقدم بعد الزوال أو ...

1331
1332

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟

1332
1333

جس بستی کی آبادی شہرکے ساتھ متصل ہوچکی، اب وہ شہرکے حکم میں ہے یا نہیں؟

جواب: بناء لأنھا لیست من البلدۃ ولو سکنھا اھل البلدۃ فی جمیع السنۃ أو بعضھا، ولا یعتبر سکنی الحفظۃ والأکرۃ اتفاقا إمداد''ترجمہ:جوچیزیں مقام اقامت کے توابع م...

1333
1334

صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا

سوال: ہمارے یہاں مسجد میں صبح نمازِ فجر، تسبیح و دعا کے بعد پانچ چھ لوگ اسپیکر کھول کر با آواز بلند ذکر شروع کر دیتے ہیں اور رمضان میں نمازِ فجر کے بعد لاؤڈ اسپیکر پر نعت پڑھی جاتی ہے، ایسا کرنا کیسا ہے۔ ہمسائے میں جو لوگ مسجد بننے سے پہلے کے رہائش پذیر ہیں انہوں نے کئی بار گزارش کی کہ اس سے اہلِ محلہ کو خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیماروں کو پریشانی ہوتی ہے۔

1334
1335

شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟

جواب: بنا پر کسی کو حقیر جاننا شرعاً ناجائز و حرام ہے۔ تاہم کفو کی حکمت و مصلحت، نیز قوموں کے رویوں کے اختلاف، برادریوں کی جُدا جُدا عادات، طرزِ معاشرت کی ت...

1335
1336

تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

جواب: جانا بھی درست تھا،کیونکہ اما م کی اقتدا چاہے خود امام کی آواز سن کر ہو ،یا کسی مکبر کی آواز کو سُن کرہو ،بہرصورت یہ اپنے امام کی اتباع و اقت...

1336
1337

فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا

سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔

1337
1338

جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟

سوال: جس مسجد میں فقط تین وقت کی نماز ہوتی ہو، کیا وہاں جمعہ قائم ہوسکتا ہے؟ کیوں کہ مسجد مارکیٹ میں واقع ہے، فجر اور عشاء میں مارکیٹ بند ہوتی ہے۔

1338
1339

جاری پانی کی تعریف کیا ہے ؟

سوال: زمین پر پانی کے جاری ہونے کیلئے کتنا فاصلہ تک بہہ کر جانا لازم ہے ؟ یعنی زمین پر کتنی دور تک پانی بہہ رہا ہو، تو اسے جاری پانی کہہ سکیں گے؟

1339
1340

سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟

جواب: بنية من الليل)۔۔( إلى الضحوة الكبرى)“یعنی رمضان، نذرِ معین اور نفل روزوں کی نیت رات سےلے کر ضحوہ کبری سے پہلے تک کی جاسکتی ہے ۔(تنویر الابصار مع ا...

1340