
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
جواب: بنے کا اعتبار اسی جگہ کا ہوگا جہاں روزہ دار ہے ،تو جب ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے کو سورج نظر آرہا ہے تو شہر کے برابر جہاز پہنچنے پر اس شہر کے وقت کے ...
کسی جگہ جانے کے دو راستے ہیں تو کس راستے سے جانے سے شرعی مسافر ہوگا؟
جواب: بنتا ہےکہ اصل دار و مدار اس چیز پر ہے ۔ فتاویٰعالمگیری میں ہے:’’تعتبر المدۃ من ای طریق اخذ فیہ“یعنی اسی راستے سے مدت کا اعتبار کیا جائے گا جس کو...
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔
عورت کا سایہ پڑنے سے بیمار ہونے کا اعتقاد رکھنا
جواب: بنا پر فرمایا گیا کہ جذامی سے بھاگو لہٰذا یہ حدیث ان احادیث کے خلاف نہیں۔ غرضکہ عدویٰ یا تَعَدِّی اور چیز ہے کسی بیمار کے پاس بیٹھنے سے بیمار ہوجانا ک...
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
جواب: بنھا او زوجھا او اخوھا او ذومحرم منھا“یعنی جو عورت اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے،اس کے لیے تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں ،مگریہ...
دین ودنیا کی بھلائی کے لیے ایک جامع دعا
جواب: بنا دے اور موت کو میرے لیے ہر برائی سے راحت کا سبب بنا دے۔ (الصحیح المسلم ، جلد4، صفحه 2087،مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)...
شرمگاہ میں دخول کئے بغیرشوہر کو انزال ہوگیا، تو بیوی پر غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: جانا نہیں پایا گیا، یہاں تک کہ اگر عورت حاملہ ہوگئی ، تو اس پر انزال پائے جانے کی وجہ سے غسل فرض ہوگا ایسا ہی فتاوی قاضی خان میں ہے اور جب عورت حاملہ ...
شوہر کے دو گھر ہوں تو بیوی کس گھر میں عدت گزارے گی ؟
جواب: جانا محض عارضی ہو تو شوہر کے مکان پر واپس آکر عدت گزارے اور اگر کچھ دنوں کے لئے وہیں سکونت کرلی ہےتو وہیں عدت گزارے ۔"(فتاوی امجدیہ ،ج 1،حصہ 2،ص 291 ،...