
دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا
سوال: نوکری کا ٹائم نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہے، اس دوران ظہر اور عصر کی نماز بھی درمیان میں آجاتی ہے، جس ادارے میں میری نوکری ہے وہاں نماز پڑھنے، نہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی اصول موجود نہیں، اب ڈیوٹی کے دوران نماز پڑھنے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھنے چلے جائیں، تو کیا تنخواہ سے کچھ رقم کٹوانی ہوگی؟
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
سوال: منفرد مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شامل ہوگیا ، تو پہلی نماز جو منفرد نے پڑھی تھی، اُس کا کیا حکم ہوگا؟
سونے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا
سوال: سردیاں ہیں گاؤں میں آگ جلانے والے کچے مٹی کے کمرے ہوتے ہیں۔ جو گرم رہتے ہیں دوسرے روم میں سردی ہوتی ہے تو نماز کی جگہ تھوڑی ہوتی ہے۔ تو آگے جو لوگ سو رہے ہوتے ہیں ہماری نماز ہو جائےگی؟
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں اگر کوئی کلمہ جیسے التحیات میں "علینا" نہ پڑھا، یا پڑھنا بھول گئے، تو کیا نماز ہو جائے گی؟
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی خاتون نماز میں التحیات پڑھنے کی جگہ غلطی سے "صلی اللہ علیہ وسلم" پڑھ لے پھر یاد آنے پرفوراً التحیات پرھ لے، تو کیا اس کی وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
مسافرکو جماعت مل جائے توقصر بہتر ہے یا جماعت؟ نیز جمعہ و عیدین کاحکم؟
جواب: حالت میں نہ ہو،بلکہ مطلوبہ مقام پر پہنچ گیا،تواس کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ باجماعت نماز پڑھے،لیکن اگر کوئی نہیں پڑھے، تو اسے ترک جماعت کی وجہ سے گنہگار...
انڈے اور پیاز کا تیل لگا کر نماز پڑھنا
جواب: حالت میں جب تک بوختم نہ ہونمازمکروہ اور مسجد میں جاناحرام، جیسے حقے کے پانی سے وضوکاحکم ہے۔ مسجد کو بدبو سے بچانے کے متعلق سنن نسائی میں حضرت جابر رضی...
نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)
غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا
جواب: نماز ہوتی ہے اوراگلی دو رکعت الگ نماز ہوتی ہے۔ البتہ اگر نہیں پڑھا تو بھی نماز ہو جائے گی مگر یہ ثواب سے محرومی کا باعث ہے۔...