
قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟
جواب: ہوئی تر گھاس کو کاٹنا ، اکھیڑنا یا صاف کرنا مکروہ ہے ، کیونکہ گھاس جب تک تَر رہے ، اللہ پاک کی تسبیح کرتی رہتی ہے ، جس سے میت کو فائدہ حاصل ہوتا ہے ا...
جواب: ہوئی نرا وعدہ ہوا اب جب گیہوں موجود ہوئے بکر اگر اس بھاؤپر نہ دے تو اسے اختیار ہے زید جبر نہیں کرسکتا اور اپنی خوشی سے بکر دے توحلال ہے اور اگر اس و...
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
جواب: ہوئی ہے ۔یا تصویر انگوٹھی پر ہو ایسے نقش کے ساتھ جو واضح نہ ہو۔بحر میں فرمایا کہ اس (یعنی تصویر کے چھپ جانے والی) علت کا مفاد یہ ہے کہ کراہت نظر آنے ...
ایک شریک دوسرے کو اپنا حصہ بیچنے پر مجبور نہیں کرسکتا
جواب: ہوئی کہ اصل میں شرکت نہ تھی مگر دونوں نے اپنی چیزیں ملادیں یا دونوں کی چیزیں مل گئیں اور غیر شریک کے ہاتھ بیچناچاہتا ہے تو شریک سے اجازت لینی پڑے گی ی...
جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
جواب: ہوئی ہے اوروہ اپنی قبروں میں زندہ ہیں جیسے انبیاء ِکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور شہداء، ان پر اُس نَفخہ سے بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہوگی۔اور جو لوگ قب...
دودھ میں پانی ملاکر بیچنا کیسا ؟
جواب: ہوئی، مثلاً وہاں عموماً خالص دودھ بیچا جاتا ہے یا وہاں کے لوگ ملاوٹ پر مطلع نہیں ہیں، یاکوئی اجنبی ہے ،جومطلع نہیں ،اگر ملاوٹ پر مطلع ہو جائیں، تو دود...
دینی کام کرنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: مریض اور مسجد میں جانےاور جنازہ کے ساتھ جانے کی منت نہیں ہو سکتی۔ (2) وہ عبادت خود بالذات مقصود ہو کسی دوسری عبادت کے لیے وسیلہ نہ ہو ، لہٰذا وضو و ...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟
پہلی رکعت بیٹھ کر بقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا
سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی، کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی، مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر ایک امام صاحب کہتے ہیں کہ اس طرح نماز نہیں ہوئی،اس لیے کہ اس نے ناقص انداز پر شروع کر کے کامل طریقے سے مکمل کی ہے۔کیا یہ درست ہے؟رہنمائی کر دیں۔
عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا
سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟