سرچ کریں

Displaying 1381 to 1390 out of 2842 results

1381

مضاربت میں نقصان کیا ہے اور اس کے اصول کیا ہیں؟

سوال: زید کاروبار کرنے کے لئے بکر کو پانچ لاکھ روپے دے اور طے یہ کرے کہ نفع ہمارے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا اور نقصان میں بھی ہم دونوں برابر کے ہی شریک ہوں گے تو کیا اس صورت میں یہ کاروبار کرنا درست ہے ؟ اور اس سودے میں نقصان کب رَبُّ المال ( Investor ) کی طرف لوٹے گا؟

1381
1382

کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟

سوال: زید اپنے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے، لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ذبح کرنا ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید پر پانچ بکرے قربان کرنا ضروری ہے؟ یا پھر زید گنجائش کے مطابق تین بکروں کے ذریعے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟

1382
1383

غلہ روکنے کی جائزوناجائزصورتیں

سوال: میں پانچ لاکھ کا اناج سٹور کر رہا ہوں اس نیت سے جب اچھا ریٹ ملے گا تو میں بیچ دوں گا ابھی ہمارے علاقے میں لوگوں کو غلہ کی ضرورت پوری ہو چکی ہے یہ جو خریداہے یعنی جو ہم سٹور کر رہے ہیں دو یا تین مہینے کے لئےہے ۔ایسا کرنا کیسا؟

1383
1384

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟

جواب: پانچ سودرہم سے زائد نہ تھا۔۔۔ مگر اُم المومنین اُمِّ حبیبہ بنت ابی سفیان خواہر جناب امیر معاویہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہم کہ ان کا مہر ایک روایت پر چار ہزارد...

1384
1385

میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟

جواب: پانچ کپڑے ہیں: (1) لفافہ (2) اِزار (3) قمیص (4) اوڑھنی (5) سینہ بند۔ ان کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ ...

1385
1386

حج بدل کون کرواسکتا ہے ؟

سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا ، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر ، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے ، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں ، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟

1386
1387

مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: میری دکان ہے ، ایک چیز میں پانچ روپے میں خرید کر دس روپے میں بیچتا ہوں۔ اب پیچھے اس کا ریٹ بڑھ کر آٹھ روپے ہوگیا ہے تو یہ ارشاد فرمائیں کہ اب میں کس ریٹ سے زکوٰۃ کا حساب لگاؤں؟

1387
1388

طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!

سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔

1388
1389

کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟

جواب: پانچ خاندان ہیں:آلِ علی،آلِ عباس ، آلِ جعفر، آلِ عقیل، آلِ حارث بن عبدالمطلب ۔ اب خواہ دینے والا سید ہو یا بنو ہاشم ہو بہر صورت انہیں زکوٰۃ دینا جائز ...

1389
1390

پلاٹ کی فائل بیچنا کیسا ہے؟

جواب: پانچ کا گلا پھانسے گا تو وہاں صرف خطر تھا یہاں خطر و ضرر و ضرار و غش سب کچھ ہے۔ “( فتاویٰ رضویہ ، 17 / 330 ، 331 ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...

1390