سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 3379 results

131

پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک کمپنی سے یہ مُعاہَدہ کیا کہ میں اس کی جائز پروڈکٹس کی تشہیر (Advertisement)کروں گااور اس کے لئے روزانہ مثلاً دو سو ای میل، دو سو میسیجز اور ایک سو واٹس ایپ کروں گا،اور ایڈز (ADS.)کے مواد کی مقدار بھی طے کر لی، اور یہ کہ میں اس کی اتنی اُجرت لوں گا۔کیا میرا یہ اِجارہ کرنا جائز ہے؟ جبکہ مجھے کمپنی کی پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے ایڈ تیار کرنے اور پھر مذکورہ ذرائع سے عام کرنے میں میرا وقت اور کچھ رقم بھی صرف ہوتی ہے۔سائل:محمد شفیق (اقبال ٹاؤن، لاہور)

131
132

میت کو غسل دینے کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: جائز ہے ۔(2) اگر اس کے علاوہ کوئی اوراس قابل نہ ہو،صرف یہی غسل دے سکتا ہو،تو اجرت لینا جائز نہیں ہے،کیونکہ اس صورت میں اسی پر غسل دینا واجب ہے اور وا...

132
134

سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سونے کا کاریگرہو ں ، کیامیرے لئے سونے کی مردانہ انگوٹھی یا سونے کے بٹن بنانا ، جائز ہے؟

134
135

کیا جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟

سوال: کیا قربانی کے جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟

135
136

زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟

جواب: جائز نہیں۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ شریعت مطہرہ نے ملازم (Employee (رکھنے کے جو اصول بیان فرمائے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ کوئی شخص اپنے...

136
137

الٹراساؤنڈ کروانا کیسا ؟‎

جواب: جائز نہیں ہے ، کیونکہ اس طرح بلا ضرورت عورت کا غیر کے سامنے ستر کھولنا لازم آتا ہے ، جو کہ جائز نہیں ہے ، ہاں اگر شوہر اپنی بیوی کا الٹرا ساؤنڈ کرے ، ...

137
138

واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دکان پر آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ یہ موبائل میں آپ کو 2500 روپےمیں فروخت کرتا ہوں، اس شرط پر کہ ایک دو ماہ بعد میں 500 روپے اضافی دے کر 3000 روپے میں آپ سے خرید لوں گا۔ میں اس سے موبائل خرید کر اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور اس کے بدلے 2500 روپے اسے دے دیتا ہوں، ایک ڈیڑھ مہینے بعد وہ شخص واپس آکر مجھے 3000 روپے دیتا ہے اور میں اس کا موبائل اسے واپس کر دیتا ہوں۔ کیا میرا اس سے موبائل خرید کر رکھنا اور بعد میں وہی موبائل نفع لے کر اسی کو بیچنا جائز ہے؟

138
139

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: جائز ہے ۔اھ (جدالممتار،ج3،ص470،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) قولِ امام ہونا یا استحسان ہونا بھی وجوہ ترجیح میں سے ہے۔چنانچہ جد الممتار میں ایک مسئل...

139
140

چمڑے کے موزے میں پانی کی تری داخل ہوسکتی ہو،ان پر مسح کرنے کا حکم

سوال: میرے پاس چمڑے کے ایسے موزے ہیں جن کو پہن کر اپنا پاؤں پانی سے بھرے ٹب وغیرہ میں ڈال دیں،توکچھ دیر بعد پانی کی تری اندر داخل ہوجاتی ہو تو کیا ایسے موزوں پر مسح جائز ہوگا؟

140