
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: حرام اورجہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ﴿لَعْنَتَ اللہِ عَلَی الْکٰذِبِیۡنَ ﴾یعنی :جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: حرام اورسخت گناہ کے کام ہیں،لہٰذامسلمانوں کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات لینا اور ان کے ساتھ میل جول رکھنا، اٹھنا ، بیٹھنا سخت ناجائز و گناہ ہے۔ ...
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حرام ہے، لہٰذا اگر یہ حشرات الارض کسی کھانے میں پک جائیں ،تو اب انہیں کھانے سے الگ کرنا ،ممکن ہو تو الگ کر کے ہانڈی کھائی جا سکتی ہے ، لیکن اگر کھانے...
جواب: حرام ہیں اور بطور علاج بھی اس کااستعمال حرام ہی ہے ،سمندری جانوروں میں سے مچھلی کے سِوا باقی سب حرام ہیں ،لہذا آپ پر لازم ہے کہ اس سے بچیں اور جائز ...
کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم
سوال: کسی حلال کھانے والی چیز کو کہنا کہ یہ میرے اوپر حرام ہے، تو اگر اُس چیز کو بعد میں کھا لیا تو کیا کفارہ لازم ہو گا؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: حرام و گناہ اور شیطانی کام ہے، جبکہ’’Beauty makeup‘‘کی وجہ سے چہرے میں بگاڑ اور بد نمائی پیدا نہیں ہوتی،بلکہ چہرہ خوبصورت دکھائی دیتا ہے،لہذا یہ مثلہ ...
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
جواب: حرام اور گناہ کا کام ہے، اس سے بچنا ضروری ہے۔ پوچھی گئی صورت میں اوور ٹائم کے نام پر جو رقم حاصل ہوگی وہ خالص مالِ حرام ہے۔ بعض اوقات بندہ یہ خیال ...
جواب: حرام ہے کہ یہ جوئے پر مشتمل ہے اورجوا حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ آپ جس انداز سے پرچی ڈال کر کسی ایک شخص کا نام ن...
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
جواب: حرام، اتنے کام کے لائق جتنی اجرت ہے، لے، اس سے جو کچھ زیادہ ملا مستاجر کو واپس دے، وہ نہ رہا ہو اس کے وارثوں کود ے، ان کا بھی پتہ نہ چلے مسلمان محتا...