
جواب: رشتہ داروں میں اور غریب مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے لیکن اگر کوئی شخص سارا گوشت تقسیم کردیتا ہے یا سارا اپنے استعمال میں رکھ لیتا ہے تو یہ بھی ناجائز ...
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
جواب: رشتہ داروں کو دینے میں دُگنا اجر ہے۔ فدیہ کے مصارف وہی ہیں جو زکوۃ، فطرہ وغیرہ صدقاتِ واجبہ کے ہیں، جیسا کہ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ”(...
جواب: رشتہ دار مستحق زکوۃ ہے تو کسی اجنبی کو زکوۃ دینے کی بجائے ان کو دینا افضل ہے کہ اس میں زکوۃ کی ادائیگی کے ساتھ صلہ رحمی بھی ہے۔ فتاوی ہندیہ میں...
والد کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے نکاح کاحکم
سوال: میرے والد صاحب کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے میرا رشتہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
جواب: رشتہ ہوا اور بھتیجی کو مرد فرض کرو تو پھوپی ،بھتیجے کا رشتہ ہو اایسی دوعورتوں کو نکاح میں جمع نہیں کر سکتا ۔ (بہار شریعت جلد 1 صفحہ 27،مطبوعہ مکتبۃ ...
جواب: رشتہ داروں کے لیے اور ایک حصہ غریب مسلمانوں کے لیے البتہ اگر کوئی سارا گوشت خود رکھ لے یا غریبوں میں بانٹ دے یا دعوت وغیرہ میں شامل کرلے تو یہ سب صور...
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
جواب: رشتہ دارعورتوں کو حق حاصل ہوگا۔ جن کا تفصیلی بیان بہار شریعت میں صدر الشریعۃ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :” ماں اگر نہ ہ...
قبر کے پاس اگر بتی جلانے کا حکم
سوال: قبر کے پاس اگربتی لگانا کیسا جیسا کہ عموماً لوگ اپنے رشتہ داروں کی قبر پر جاتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں، کچھ دیر فاتحہ خوانی کرکے واپس آجاتے ہیں اور وہ اگربتی وہیں جلتی رہتی ہے؟
بچوں کی عیدی سے دوسرے بچوں کو عیدی دینا
سوال: عیدُالفطر کے موقع پر والدین کی طرف سے چھوٹے بچوں کو عیدی دی جاتی ہے، اسی طرح سے بچے جب کسی رشتہ دار کے گھر جاتے ہیں تو وہاں سے بھی نابالغ بچوں کو عیدی ملتی ہے اور پھر ان رشتے داروں کے بچے جب ان ہی کے گھر آتے ہیں تو والدین بچوں کو ملی ہوئی عیدی میں سے رشتے داروں کے بچوں کو عیدی دے دیتے ہیں ۔ کیا بچوں کی عیدی میں سے رشتے داروں کے بچوں کو عیدی دے سکتے ہیں یا نہیں اور والدین اسے اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں یا نہیں ؟ نیز عیدی اور بچوں کی سالگرہ پر جو لفافے وتحائف وغیرہ ملتے ہیں وہ کس کی ملک ہوں گے بچوں کی یا والدین کی؟