
سوال: میراسوال یہ ہے کہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں اوران کو علم غیب ہے، قرآن پاک اور حدیث پاک میں یہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
سوال: زید کو روزے میں احتلام ہوا، اس نے ایک مذہبی وضع قطع والے شخص سے اس بارے میں معلوم کیا تو اُس نے کہا کہ احتلام کے سبب تمہارا روزہ ٹوٹ چکا ہے، جس پر زید نے کھا پی لیا۔ بعد میں زید کو درست مسئلے کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے اب کیا حکمِ شرع ہے ؟
احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا
جواب: ادب و احترام کا حکم ارشاد فرمایا ہے،ان میں سے کلمات و حروف بھی ہیں،اب چاہے یہ بالکل متصل لکھے ہوئے ہوں یا الگ الگ،سیاہی وغیرہ کے ذریعے لکھے جائیں یا د...
اسلامی بہنوں کاسونے یا چاندی کا نقشِ نعلین کا بیج پہننا
جواب: ادب کا خیال رکھنا ہو گا مثلاً واش روم وغیرہ جاتے ہوئے، اسے اتار کر باہر ادب کی جگہ رکھ دیں یا بیج کو کسی کپڑے وغیرہ میں چھپا دیں۔...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
نفل نماز اور دینی مسائل کے مطالعہ میں سے کیا افضل ہے ؟
جواب: علم سیکھنے کا بھی ثواب ہے،لیکن دینی علم سیکھنازیادہ فضیلت کاباعث ہےجبکہ نیت درست ہومثلا اللہ تعالی کاقرب حاصل کرنے اوراس کی رضاپانے کی نیت ہو ۔چنانچہ ...
جواب: علماء کااختلاف ہے اوربچنے میں احتیاط ہے ،خصوصااولیاء کرام کے مزارات کوچومنے سے احتیاط کی جائے کیونکہ ان کے مزارات پرحاضری دینے میں ادب یہ ہے کہ مزارشر...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض افرادمستحق ہوتے ہیں اوراللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پرسوال کرتے ہیں،جیسے :آپ کو اللہ کاواسطہ مجھے یہ دے دو یا اللہ کے نام پرمجھے پیسے دے دو وغیرہ وغیرہ،تو کیاان کا اللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر مانگنااور انہیں دینا شرعا جائزہے یانہیں؟
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: علم حاصل کرنا ضروری ہے ،یہی وہ علم دین ہے جس کا سیکھنا فرض قرار دیا گیا ہے۔ جن کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سب مىں اولىن واہم ترىن فرض ىہ ہے کہ بنىادى ع...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔