سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 2851 results

131

مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی

جواب: وجہ سے گنہگار ہونے کے ساتھ ساتھ نمازبھی واجب الاعادہ ہوگی۔یونہی مسافر اگر سہواً نماز میں قصر نہ کرے اور قعدہ اولیٰ بقدرِ تشہد کر چکا ہو، تو مذکورہ ب...

131
132

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

جواب: وجہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اپنی اعلی ، کامل و نفیس طبیعت کی وجہ سے اسے پسند نہیں فرماتے تھے۔ پہلے آپ اس کے متعلق حدیث اور ...

132
133

وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟

جواب: ملازمت جائز ہونے کی چند شرائط ہیں ، اگر ان میں سے کوئی ایک بھی نہ پائی جائے ،تو عورت کےلیے ملازمت کرنا ،جائز نہیں ، چنانچہ اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ...

133
134

یورپ کے ویزے کے حصول کے لیے داڑھی کٹوانا

سوال: ایک شخص نوکری کے سلسلے میں یورپ جاناچاہتاہے ،پہلی دفعہ جارہاہےلیکن ویزہ حاصل کرنے کے لیےداڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کروانی پڑے گی پھرجب ویزہ مل جائے گاتواس کےبعد بڑی بھی رکھ سکتے ہیں،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ویزہ حاصل کرنے کے لیے داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرواسکتے ہیں یانہیں ؟

134
135

زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زکوۃ اور صدقہ فطر دونوں کے وجوب کے لیے مالک نصاب ہونا ضروری ہے تو زمیندار پر زمین کی وجہ سے اُن دونوں کا وجوب ہوگا یا نہیں؟

135
136

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

جواب: وجہ یہ بیان فرمائی کہ بھولنا ایک ایسا عذر ہے جو کہ بنی نوع آدم کو کثرت سے لاحق ہوتا ہے،چونکہ اس سے بچنا مشکل اور اس حالت میں کھانے پینے سے روزہ ٹوٹنے...

136
137

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: وجہ سےتاجروں کے نزدیک موبائل کی قیمت کم ہو جاتی ہے اور جو چیز عرف ِتجارمیں قیمت کی کمی کا سبب ہو، اگر چہ اس کی وجہ سے نفسِ چیز یا اس کے منافع میں کمی...

137
138

سودی قرض وصول کرنے کی Job کرنا

جواب: ملازمت کا حکم بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:” دکان کی ملازمت اگر سود کی تحصیل وصول یا اس کا تقاضا کرنا یا اس کاحساب لکھنا، یا کسی اور فعل ناجائز کی ہے تو...

138
139

عورت کا اپنے (Upper lips) بالوں کو بلیڈ سے صاف کرنا

جواب: داڑھی یا مونچھیں نکل آئیں تو ان کو زائل کرنا حرام نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (رد المحتار علی الدر المختار، ج 6، ص 373،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے "عو...

139
140

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

140