سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 991 results

131

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: حق رکھتا ہے اور زید اس کے مطالبے پر انکار نہیں کر سکتا ،اس پر لازم ہے کہ اس کا مطالبہ قبول کرتے ہوئے ،موبائل واپس لے لے اور مکمل پیسے واپس کر دے۔ تف...

131
132

ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم

سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟

132
133

اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم

سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟

133
134

امیمہ نام کا مطلب اور امیمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: والدہ کا نام ہے۔ (5) اُمیمہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا نام ہے ۔لہذا اس نام کا رکھنا جائز ہے ۔ باقی ناموں کے ہلکے یا بھاری ہونے کا ...

134
135

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ میسون بنت بحدل کے اسلام کے متعلق تفصیل

جواب: والدہ میسون ،تابعیات میں شمار ہوتی ہیں۔(التکملۃ والذیل والصلۃ،ج 3،ص 434، دار الكتب، القاهرة) تبصیر المتنبہ لابن حجر عسقلانی میں ہے” ميسون بنت بحدل...

135
136

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

جواب: حق بنتا ہو اورتحفہ اس لیےنہیں کہ تحفہ وہ ہوتاہےجس میں کسی شخص کو بغیرکسی عوض کسی چیزکامالک بنایاجائے ،جبکہ یہاں بغیرعوض نہیں،بلکہ اپناکام بنانے کے لی...

136
137

رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم

سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟

137
138

کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ

جواب: والدہ حضرت ام البنین ہیں۔ البدایۃ والنہایۃ میں ہے:”فمن زوجاته ام البنين بنت حرام۔۔۔۔۔ فولدت له العباس وجعفر وعبد الله وعثمان وقد قتل هؤلاء مع اخيه...

138
139

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

139
140

امۃ المریم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: والدہ کا نام ہے ،جس کا معنیٰ ہے:" پاک دامن "دونوں کوملا کر اس کا معنی بنے گا:"حضرت مریم رضی اللہ عنہا کی کنیز" ۔لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا ...

140