
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
جواب: کم میں پہاڑی کوابھی داخل ہے کہ بڑااورایک رنگ کامکمل سیاہ ہوتاہے ۔ اس کے علاوہ کوے کی دو قسمیں ہیں ان میں سے ایک کو غراب ِ زرع یعنی کھیتی کا ...
ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی
جواب: کم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”امام نے بالجہر قراءت شروع کردی ، تو مقتدی ثنا نہ پڑھے اگرچہ بوجہِ دور ہونے یا ب...
جواب: کمانا ہوتا ہے ۔ شرکتِ عقد کی اقسام شرکتِ عقد کی مختلف اقسام ہیں: 1. شرکت بالمال (Partnership by Capital) 2. شرکت بالعمل (Partnership by Work)...
قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: نمازِ تراویح پڑھاتے ہوئے حافظ صاحب کو متشابہ لگ جائے اور جس مقام سے وہ قراءت کر رہے ہوں، وہ مقام بھول جائیں اوررُک کر سوچنے لگیں کہ آگے کیا ہے اور اس سوچنے میں کچھ دیر ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے
جواب: قراءت نہیں اور بسم اللہ قراءت کے تابع ہے لہٰذا مقتدی امام کےپیچھے بسم اللہ نہیں پڑھےگا۔ بہارشریعت میں ہے:’’تعوذ صرف پہلی رکعت میں ہے اور تسمیہ ہ...
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟
جواب: کمل ہونے کی وجہ سے دوسرا قعدہ ۔(ج) اور پھر ایک رکعت بلا قراءت کے بعد تیسرا قعدہ، کیونکہ یہ رکعت اگرچہ اس کی تیسری ہے، مگرامام کے حساب سے چوتھی ہے اورف...