سرچ کریں

Displaying 1411 to 1420 out of 1576 results

1411

اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا

جواب: تین دن (92کلو میٹر)یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں ہے ، مگر جبکہ اس کے ساتھ اس کا باپ یا بیٹا یا شوہر یا بھائی یا اس کا کوئی محرم ہو ۔(صحیح مسلم...

1411
1412

مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم

سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

1412
1413

مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟

جواب: تین میں سے کسی ایک چیز کے ساتھ ختم ہوتا ہے، وطنِ اصلی سے کہ یہ وطنِ اقامت سے بڑھ کر ہے، یونہی اپنے مثل وطنِ اقامت سے بھی باطل ہوجاتا ہے، یونہی شرعی س...

1413
1414

ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ

جواب: تین مرتبہ دھویا جائے اور ہر مرتبہ دھونے کے بعد اس کو اتنی دیر کے لیے چھوڑ دیا جائے کہ اس میں سے قطرے ٹپکنا بند ہوجائیں تو وہ پاک ہوجائے گا۔ دوسرا ا...

1414
1415

رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم

سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟

1415
1416

فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم

جواب: تین حصے کریں گے ایک حصہ ماں کا اور دو حصے والد کے ہوں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ...

1416
1417

کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

1417
1418

کیا تکبیرِ قنوت میں ہاتھ اٹھانا واجب ہے؟

جواب: تین مواقع نماز میں ہے تکبیرِ تحریمہ، تکیبرِ قنوت اور تکبیراتِ عیدین کے وقت۔ (ردالمحتار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج02،ص263-262،مطبوعہ کوئٹہ، ملتقط...

1418
1419

کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟

سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟

1419
1420

مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: تین رکعت نماز پڑھنے والے نے اگرچہ وہ وتر ہو ،اگر یہ گمان کیا کہ اس نے نماز پوری کرلی اور سلام پھیردیا پھر نماز کے خلاف کوئی عمل کرنے سے پہلے اسے یاد...

1420