سرچ کریں

Displaying 1411 to 1420 out of 1733 results

1411

دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟

جواب: ور رات میں اذانیں دیتا رہتا ہےاورروایات میں وارد ہوا کہ جب مرغ کی اذان سنو،تو اللہ سے اس کا فضل مانگو کہ مرغ فرشتے کو دیکھتا ہے اور علمائے کرام نے یہ ...

1411
1412

کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا

جواب: ورپردوقسم کے گناہ ہیں : ایک تویہ کہ جب وہ تھک تھک کراترناچاہیں تواُنہیں اترنے نہ دینا بلکہ مقابلے میں جیتنے کی غرض سے اُنہیں اڑائے رکھنا،اوربھوکے...

1412
1413

خطبے کے دوران موذن کاچل کراگلی صف میں آنا

سوال: ہماری مسجد میں جمعہ والے دن مؤذن کچھ پیچھے جا کر اذانِ ثانی دیتا ہے، جب اذان ختم ہوتی ہے، تو امام صاحب فوراً خطبہ شروع کر دیتے ہیں، جبکہ مؤذن خطبہ کے دوران پیچھے سے چل کر پہلی صف میں آتے ہیں اور پھر بیٹھ کر خطبہ سنتے ہیں، تو کیا خطبہ کے دوران چلنا جائز ہے؟

1413
1414

بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد

سوال: جوجوب کے پتے کسی میت کو غسل دینے کے لیے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟فوائد کیا ہیں؟کیا کیڑے جسم سے دور رہتے ہیں؟

1414
1415

جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا

سوال: بعض حضرات سوسائٹی کے جھوٹے کاغذات بنوا کر سوسائٹی لانچ کر دیتےہیں جب اصل مالک کو پتا چلتا ہےتو وہ کورٹ میں کیس کردیتا ہےاورکورٹ سے اس کے حق میں فیصلہ آجاتا ہےایسی صورتحال میں جس نے جھوٹے کاغذات بنوانے والے بلڈر سے پلاٹ خریدا تھا اسے شریعت کیا تحفظ فراہم کرتی ہے ؟

1415
1416

فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے لیے پیسے دینا

سوال: یو ٹیوب ، فیس بک وغیرہ پر فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے پیسے لیے جاتے ہیں یعنی اگر آپ نے یہ شو کرنا ہے کہ آپ کے اتنے ہزار فالوورز ہیں یا اتنے ہزار لائکس ہیں تو پیسے دے کر ایسا کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا اور اس کی رقم ادا کرنا کیسا ہے؟

1416
1417

50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم

سوال: اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دیے ہیں، اب معلوم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہے یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنافدیہ ہے؟

1417
1418

کیا ویٹر کو ٹپ کی رقم تمام اسٹاف میں تقسیم کرنا ضروری ہے ؟

سوال: میں ہوٹل میں کام کرتا ہوں، کئی دفعہ کسٹمر پیسے دےجاتے ہیں اور کچھ دیتےہیں کہ یہ تمہارےلئے ہے بعض دفعہ نہیں کہتے، لیکن غالب گمان یہ ہوتا ہےکہ جس نے کھانا کھلایا ہےیہ اسی کےلئے ہے اور بعض اوقات کسٹمر جب بڑی رقم دیتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ پورے سٹاف میں تقسیم کرلینا دوسری طرف سٹاف میں یہ طے ہےکہ رقم تھوری ہو یا زیادہ سب میں تقسیم ہونی چاہئے، اب ایسی صورت میں اگرکوئی کسٹمر یہ کہہ کر رقم دے کہ یہ تمہارے لئے ہے تو ایسی صورت میں بھی اس رقم کو پورے سٹاف میں تقسیم کرنا ضرروی ہے یا خاص ایک بندےکی وہ رقم ہوگی؟

1418
1419

کافرکی کمپنی میں خلاف اصول حاضری لگانا

سوال: میرے پاس کمپنی کا حاضری سسٹم ہے، کفار کی کمپنی ہے، کیا میں خلاف ِ اصول حاضری کے سسٹم میں کوئی حاضری یا اوور ٹائم لگا سکتا ہوں۔ آپ کی طرف سے پہلے جواب آیا تھا، لیکن کسی نے کہا کہ اگر کافر کی کمپنی ہو، تو اپنی عزت بچاتے ہوئے آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے ؟

1419
1420

غیرمسلم سے باطل معبود کی قسم لینا کیسا ہے ؟

جواب: ورقسم جس اعلیٰ ترین تعظیم کا تقاضا کرتی ہے،اس کی حق دار ذات صرف اور صرف اللہ پاک کی ہے،اس کے مشابہ کوئی نہیں۔اللہ تعالی کی ذات وصفات کےعلاوہ کسی اورک...

1420