سرچ کریں

Displaying 1421 to 1430 out of 1624 results

1421

تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ

جواب: مطلب ہے : ’’ نیا نکاح کرنا۔ ‘‘ اِس کیلئے لوگوں کو اِکٹھّا کرنا ضروری نہیں ۔ نکاح نام ہے اِیجاب و قَبول کا ۔ ہاں بوقتِ نِکاح بطورِ گواہ کم ازکم دو مَر...

1421
1422

بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟

جواب: سال کا گزرچکا ہے اب بوجہ بارش یا سیلاب قبر میں پانی داخل ہوگیا ہے، قبر بھی زمین میں دب گئی ہے اور یہ بھی یقین کامل کہ مٹی و پانی باہم مل کر کیچڑ بن گی...

1422
1423

قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔

1423
1424

دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا دنیا میں کسی کے لئے اللہ تبارک وتعالی کا دیدار ممکن ہے یا نہیں ،اگر نہیں تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رب تعالی کا دیدار کیا ہے ؟تو فرمایا :’’میں اس وقت تک عبادت نہیں کرتا جب تک اللہ تعالی کو نہ دیکھ لوں ‘‘اس کا کیا مطلب ہے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (طاہر مدنی ،ٹوپلہ ،مری)

1424
1425

سورۃ الکوثرمیں کوثرسے کیامرادہے؟

سوال: سورۃ الکوثر کے ترجمے میں اللہ تعالی نے فرمایا ”محبوب تمہیں کوثر دی ہے“سوال یہ ہے کہ کوثر کا کیا مطلب ہے؟

1425
1426

شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟

جواب: مطلب ہی یہ ہے کہ اولا اخراجات وغیر ہ نکالے جائیں گے پھر جونفع ہوگا وہ طے شدہ فیصد کے مطابق تقسیم ہو گا لہٰذا جو جائز صورت بیان کی گئی ہے اس میں اس ک...

1426
1427

مارکیٹ ریٹ سے مہنگی شے بیچنا

جواب: مطلب ہے کہ اتنا ٹوٹا (گھاٹا) ہے جو مُقَوّمِیْن (قیمت لگانے والوں) کے اندازہ سے باہر ہو مثلاً ایک چیز دَس روپے میں خریدی کوئی اُس کی قیمت پانچ بتاتا ہے...

1427
1428

اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے،اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: مطلب یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے زمین اجرت پر لی اور اس میں کاشتکاری کر کے پیداوار حاصل کی، تو اگرچہ کاشتکار زمین کا مالک نہیں ہے، لیکن پھر بھی اس پر اس ...

1428
1429

حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا

جواب: مطلب صرف آپ کا نام لینا ہی ہے۔ آپ کےنام مبارک کے ذکر میں آنحضور کے تمام اوصاف و احوال شامل ہیں، گو آپ کا اسمِ گرامی پوری تصریح سے نہ بھی لیا جائے۔“(مد...

1429
1430

دوپِیروں کا مرید ہونا کیسا ؟‎

جواب: مطلب یہ ہے کہ اپنے جامعِ شرائط پیرہی کا مرید رہے اور دوسرے جامعِ شرائط پیر سے بھی فیض حاصل کرنے کے لیے طالب ہوجائے ، ہاں یہ ضروری ہے کہ اُس سے جو کچھ ...

1430