سرچ کریں

Displaying 1421 to 1430 out of 7288 results

1421

مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: مسافر اگر بھولے سے دو کے بجائے چار رکعت عشاء فرض کی نیت کرلے، پھر یاد آنے پر کہ میں تو مسافر ہوں دو رکعت ہی پر سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں مسافر کی عشاء کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟

1421
1422

مسبوق سے اپنی نماز اداکرتے ہوئے واجب چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص فرضوں میں ایک یا دو رکعتیں فوت ہونے کے بعد امام کے ساتھ ملا اور امام صاحب پر کسی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہوگیا،اس شخص نے امام کے ساتھ سجدہ سہو کر لیا،پھر جب وہ اپنی فوت شدہ رکعتیں ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوا،تو اس پر دوبارہ سجدہ سہو واجب ہوگیا۔سوال یہ ہے کہ کیا وہ دوبارہ سجدہ سہو کرے گا یا پہلے والا ہی سجدہ سہو کافی ہو گا،جو امام کے ساتھ کیا تھا؟ سائل:محمد ارشد(پنڈی بھٹیاں)

1422
1423

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: مرد کا ہتھیلی اور تلووں پرمہندی لگانا ، جائز ہے یا نہیں کیونکہ میں نے کسی سے یہ حدیث سنی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو جب زخم ہوتا تو آپ اس پر مہندی لگایا کرتے تھے کیا ایسی کوئی حدیث موجود ہے؟

1423
1424

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: کساں ہے، اِن دونوں میں کوئی فرق نہیں، یعنی دونوں کا مرادی معنی ایک ہی ہے اور وہ اُس فعل کا ”صحیح اور درست انداز پر نہ ہونا“ہے ، لہذا اِس بنیاد پر اُ...

1424
1425

سرخ تھوک ہاتھ پر لگ جائے، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: کسی شخص کے منہ سے خون نکلے اور تھوک پر غالب ہو، جس کی علامت یہ ہے کہ تھوک کا رنگ سرخ ہوجائے تو اس صورت میں اُس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا۔ فقہائے کرام ک...

1425
1426

آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟

جواب: کسی چیزکے ساتھ معلق ہو،وہ اس شےکےوجودسےپہلےثابت نہیں ہوتا،ورنہ مشروط کاشرط کےبغیروجودلازم آئےگا، اوراس لیےکہ اگررؤیت سے قبل عقدرضامندی کےساتھ لازم ہو...

1426
1427

کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟

سوال: ہم نے بچپن سے یہ بات سن رکھی ہے کہ شیطان مُعَلِّمُ المَلَکوت یعنی فرشتوں کا استاد تھا، لیکن ابھی حال ہی میں ایک پوسٹ وائرل کی گئی جس میں اس بات پر یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ شیطان کا مُعَلِّمُ المَلَکوت ہونا، کسی بھی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،یہ بات خالصتاً بے اصل اور جھوٹ پر مبنی ہے، کیا یہ اعتراض درست ہے اور کیا واقعی شیطان کبھی فرشتوں کا استادنہیں تھا ؟

1427
1428

احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟

سوال: کسی شخص نےپاکستان سے مکہ مکرمہ جاتے ہوئے میقات سے احرام کی نیت کر لی تھی مگر اس وقت تلبیہ کہنا بھول گیا اور میقات میں داخل ہو گیا پھر داخل ہونے کے بعد مسجد عائشہ سے ہی احرام کی نیت کی اور تلبیہ کہہ کر عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

1428
1429

کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟

سوال: اگر عید کی نماز جماعت سے رہ جائے اور کسی مسجد میں بھی وقت باقی نہیں رہا ، تو اکیلے عید کی نماز پڑھنے پر ادائیگی ہو جائے گی؟

1429
1430

پیسوں کو کرایہ پر دینا

جواب: کسی قسم کی مشروط زیادتی ، اضافی رقم وغیرہ لینا سود ہوگا ، سودی قرض کی قرآن و حدیث میں کثرت کے ساتھ مذمت بیان کی گئی ہے ، اور اسے بدترین کبیرہ گ...

1430