سرچ کریں

Displaying 1421 to 1430 out of 2075 results

1421

ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے ایک گائے کسی بزرگ کے نام پر چھوڑ رکھی ہے جو کبھی کسی کے کھیت میں جا کر اس کی فصل کھا جاتی ہے اور کبھی کسی کی دوکان پر جا کر اس کا غلہ کھانے لگتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں اسے منع نہ کرو، ورنہ نقصان ہو جائے گا۔ اس طرح لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے گائے آزاد چھوڑ دینے والے کے بارے میں کیا حکم ہے اور اس گائے کو نقصان پہنچانے سے منع کر سکتے ہیں کہ نہیں؟ ایک آدمی یہ کہہ رہا تھا کہ بزرگ کے نام پر جانور مقرر کرنا ہندؤوں کا طریقہ ہے۔ ایسا کہنا کیسا ہے؟

1421
1422

عام آدمی کا کسی دوسرے پر کفر کا فتویٰ لگانا - دار الافتاء

جواب: جا رہے ہوتے ہیں اوربعض اسلام کی طرف، اور کہنے والے کی نیت و مراد کا علم نہیں ہوتا کہ اُس نے اپنی اُس بات سے کون سا پہلو مُرادلیا ہے،لہذا صرف اپنے...

1422
1423

صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟

1423
1424

سودے میں قیمت طے کرنے کی اہمیت

جواب: جائے۔ اگر سودا ہوجائے لیکن قیمت (Price)میں جہالت (Confusion) باقی رہے تو شریعت مطہرہ اس عقدکوفاسد قراردیتی ہے۔ پوچھی گئی صورت میں کی گئی خرید و فروخ...

1424
1425

وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !

جواب: جانے کا یقین ہو جائے تو شرعاً حکم ہے کہ اس کی تجہیز، تکفین و تدفین میں جلدی کی جائے، بلا ضرورت تاخیر کرناسخت منع ہے، اس میں موت کا یقین ہونے، قبر کی ت...

1425
1426

کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟

جواب: جائز نہیں ،طلوعِ آفتاب سے بیس منٹ بعد تک ،نصف النہار سے زوال ِ آفتاب تک اور غروب ِ آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے لے کر سورج غروب ہونے تک ۔ واللہ ...

1426
1427

مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں محراب کے دائیں بائیں بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی کی تصویر ٹائلوں پر تیار کروا کر لگوانا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟ فرش سے چھت تک کا بیت اللہ شریف کا ماڈل تعمیراتی کمیٹی نے مسجد کے فنڈ سے تیار کروایا، اب اس کا قد آدم سے اونچا لگوانا ممکن نہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ اسے بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خواجہ محمد سعید (کامونکی)

1427
1428

کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟

جواب: جاتی ہے، وہ یہ کہ مرد عائلی اور گھریلو زندگی میں حاکم، اور اس کا گھر میں اقتدار ہوتا ہے، جبکہ عورت فطرۃً مغلوب اور منفعل مزاج یعنی دوسرے کا اثر قبول ک...

1428
1429

نماز کے بعد مصلے کو فولڈ کرنا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکثر ائمہ حضرات کو دیکھا ہے کہ وہ نماز پڑھنے کے بعد مصلے کوایک کونے سے اکٹھاکر دیتے ہیں اس طرح کرنے کا ثبوت کیا ہے ؟ اور اگر اس طرح نہ کیا جائے تو کیا گناہ گار ہوں گے ؟اور یہ جو کہا جاتا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا تو شیطان اس پر نماز پڑھے گا اس کی کیا حقیقت ہے ؟ سائل: رانا تجمل حسین(لاہور،کینٹ)

1429
1430

شادی شدہ عیسائی عورت اسلام قبول کرلے تو نکاح سے متعلق کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک کرسچین عورت اسلام لائی ۔جبکہ اس کاشوہرعیسائی ہے ۔اسلام لانے کے ایک سال تک وہ پھراسی شوہرکے ساتھ رہی اس دوران اس کی تین ماہواریاں پوری ہوگئیں تھی اورمیاں بیوی والے معاملات بھی ہوتے رہے ،پھرشوہرنے اس کوچھوڑدیا۔اسے معلوم نہیں تھاکہ شوہرکے ساتھ اسلام لانے کے بعد وہ نہیں رہ سکتی، اس گناہ سے وہ توبہ کرچکی ہے۔ اب اس بات کوآٹھ سال کاعرصہ بیت گیا۔اوروہ عیسائی مسلمان نہیں ہوا۔اب عورت آگے کسی مسلمان سےنکاح کرناچاہتی ہے کیاشرعاًاس کے لیے نکاح کرناجائزہے سائل : مجاہدحسین(داروغہ والا)

1430