
عورت کا نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھنا
سوال: کیا عورت نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے؟
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حلال و حرام کے مسائل۔ اسی طرح اىسے معاملات جن کا تعلق قلب سے ہے ىعنى باطنى فرائض جىسے عاجزى، اخلاص اور توکل وغىرہ کا سىکھنا بھى فرض ہے۔ باطنى گناہ، جى...
کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟
قرض پر مشروط نفع کی پیشکش قبول کرنا کیسا ؟
جواب: حلال کیا بیع اور حرام کیا سُود۔“(القرآن الکریم،پارہ03،سورۃ البقرۃ،آیت:275) حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آك...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ زنا کا دنیامیں کیا انجام ہے ؟
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
جواب: حلال نہیں بلکہ اس کے حق میں حرام ہے اور اس کے مالک کو واپس کرنا لازم ہے۔الیکٹریشن کا خریداری کاعمل وکالت ہے اور وکیل نے جو چیز جتنے میں خریدی وہ اتن...
جواب: لہٰذا تین دن کے بعد جہاں سوگ منع ہے وہیں تجدید حزن بھی جائز نہیں ہے یعنی فوت شدہ یا شہید ہو جانے والے کو اس انداز میں یاد کرنا کہ حزن و غم تازہ ہو یہ ...
غسل فرض ہونے کی صورت میں کون سے کام کرنا جائز ہے اور کون سے ناجائز
سوال: جب غسل فرض ہو تو کون سے دینی یا نیک کام کرنے جائز ہیں اور نا جائز ہیں؟
کون کون سے کاموں کا استخارہ کروایا جاسکتا ہے؟
سوال: استخارہ کن کاموں کے متعلق کروایا جاسکتاہے ؟
کسی کی وفات کے بعد اس کے زندہ ہونے کی دعا کرنا
سوال: زید اپنے ایک عزیز کے انتقال کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے وہ اکثر اللہ تعالٰی سے یہ دعا کرتا ہے کہ اللہ ا س کے اس عزیز کو پھر سے زندہ کردے اور کہتا ہےکہ اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء اور اولیاء کے ہاتھوں کئی مردہ لوگوں کو زندہ کیا ہے تو میں بھی اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ میرے عزیز کو زندہ کردے۔ کیا زید کا ایسی دعا کرنا جائز ہے؟