
گالی کا مطلب اورماں باپ کو گالی دینے کاحکم
سوال: ماں باپ کو گالی دینے کا حکم بیان فرما دیں !اگر کوئی اپنے ماں باپ کو اس لیے گالی دیتا ہو کہ وہ ان کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ واقعی برا کرتے ہوں اور اولاد یہ کہے کہ میں اس لیےگالی دے رہا ہوں کہ وہ واقعی ایسے ہیں، تو کیا حکم ہو گا؟ نیز گالی کا معنی بھی ارشاد فرما دیں۔اور ماں باپ کو گلی دینے کی وعید بھی۔
جواب: ور دینا اور کبھی دوسرے پر،یہ سنت ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” ويكره التمايل على يمناه مرة وعلى يسراه أخرى. كذا في الذخيرة“ترجمہ: نماز میں دائیں طرف ا...
نماز میں اشارے سے کسی بات کا جواب دینا کیسا؟
جواب: ور مکروہ ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” لو أشار يريد به رد السلام أو طلب من المصلي شيئا فأشار بيده أو برأسه بنعم أو بلا لا تفسد صلاته . هكذا في التبيين و...
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
جواب: ورخاص اس کی دعوت ہوتواسے قبول کرنے نہ کرنے کااسے مطلقااختیارہے ۔ اوریہ یادرہے کہ دعوت چاہے ولیمے کی ہو یا اس کے علاوہ ہو ، بہر حال ہر دعوت میں یہ...
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: ورت نہ پونچھئے اگر پونچھنا ہو تب بھی بِلا ضَرورت باِلکل خشک نہ کیجئے کچھ تَری باقی رکھئے کہ بروزِ قِیامت نیکیوں کے پلڑے میں رکھی جائے گی، مزید اس حو...
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟
جانور کی آنتیں اور اوجھڑی غیرمسلم کو دینا
سوال: کیاجانور کی آنتیں اور اوجھڑی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا زمین میں دفن کرنا ہو گی ؟
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
سوال: سچی توبہ کا کیا طریقہ ہے اور توبہ سب کے سامنے کرنا ضروری ہے یا اکیلے میں بھی کر سکتے ہیں؟
تم بھی ذلیل اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل کہنے کا حکم
سوال: کسی کو کہنا:’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ، اس طرح کہنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟