
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟
جواب: بن عباس اورکبھی حرفت (پیشہ)سے ہوتی ہے ۔ جیسے غزالی؛کبھی لقب سے جیسے اعرج اور اعمش اور کبھی کنیت سے ہوتی ہے ۔ جیسے ابومحمد ،حتیٰ کہ کبھی تعریف کے لئے ل...
محمد رافِع نام رکھنا کیسا ہے؟ رافع کا معنی
جواب: بن خدیج، رافع بن عمرو،وغیر ذلک لہٰذا محمد رافع نام رکھ سکتے ہیں البتہ مشورہ یہ ہے کہ اصل نام صرف محمد رکھا جائے کہ احادیثِ طیبہ میں محمد و احمد نام کے...
جواب: بن ابی شیبہ اورسنن کبری للبیہقی میں ہے:”واللفظ للآخر:عن ابن عمرانه كان يقول من ادرك الامام راكعا،فركع قبل ان يرفع الامام رأسه،فقدادرك تلك الركعة“ترجمہ...
پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے مکان سےمتصل زید کا مکان ہے۔ اس نے اپنا دو منزلہ مکان بنایا اور اس مکان کے بالا خانے کی کھڑکی میرے گھر کے صحن کی طرف کھول دی ، حالانکہ وہ کھڑکی گلی کی طرف بھی کھول سکتا تھا۔جس کی وجہ سے میرے گھر کی بے پردگی ہوتی ہے اور گھرکی مستورات صحن میں نہیں آ سکتیں۔ زید کو جب منع کیا گیا تو اس نے کہا کہ میرا گھر ہے ، میں جیسے چاہوں کروں۔ جب اہل محلہ نے اسے منع کیا ، تو کہنے لگا : میں نے ہوا کی کراسنگ کے لیے کھڑکی بنائی ہے۔اسے کہا گیا کہ ہوا کی کراسنگ کے لیے آپ روشن دان بنا لو ۔ اس کے لیے کھڑکی ضروری نہیں۔زید اس پر بھی نہیں مانابلکہ وہ کہتا ہے کہ اپنے مکان کے بالا خانے میں کھڑکی بنانا میرا قانونی اور شرعی حق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی بنائے اور پڑوسی کے گھر کی مستورات کی بے پردگی اور اذیت کا سبب بنے؟
جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں کیک بنانے کے لیے کچھ ٹریز(Trays) ملتی ہیں ،یہ کیک بنانے کا ایک قسم کا سانچہ ہوتا ہےاوران کابیرونی ڈیزائن ایسا ہوتا ہے کہ جس سے کسی جانورکے چہرے کی شیپ(shape) یا نقشہ بن جاتا ہے،جیسے بطخ، گھوڑا وغیرہ۔ لوگ ان کو خرید کر اس میں کیک بناتے ہیں ۔ اس سانچے سے جانور کے چہرے کا خاکہ اور نقشہ تو بن جاتا ہے، لیکن ناک ، منہ، آنکھیں اورچہرہ نہیں بنتا ،البتہ بعض اوقات کیک کے اوپر مختلف رنگوں سے ڈیکوریٹ کر کے جانور کا چہرہ بنالیاجاتا ہے ۔ ان ٹریز کو کچن میں دیگر چیزیں ڈالنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان کو بیچنا جائز ہے؟ سائل: خالد رشید (یوکے
نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم
جواب: بن سلمة عن ذلك فقال: لا تقطع الصلاة وعلّل فقال: لأن هذا ما يبتلي به المريض إذا اشتدّ عليه المرض لا يمكنه الامتناع عنه ‘‘ ترجمہ : محمد بن سلمہ رحمۃ الل...
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
جواب: بن خدیج رضی اللہ عنہ قال : سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول : العامل علی الصدقۃ بالحق کالغازی فی سبیل اللہ حتی یرجع الی بیتہیعنی رافع بن...
تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
جواب: بن ابراہیم بن محمدالمعروف بابن نجیم المصری الحنفی علیہ الرحمۃ ’’البحرالرائق“ میں لکھتے ہیں:”أن المتنفل بالنهار يجب عليه الاخفاء مطلقا والمتنفل بالليل ...
جواب: بن نصر المروزی (متوفی 294ھ)مختصر قیام اللیل میں فرماتے ہیں:حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالی عنہ عشاء سے پہلے چار رکعتیں پڑھنے کو مستحب سمجھتے تھے۔ (مخ...