
نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
سوال: نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے؟
نماز میں اونگھ آجائے تو کیا حکم ہے
سوال: سجدے میں ایک لمحے کیلئے اونگھ آئی یا یوں کہ ایک لمحے کے لیے ذہن غافل ہوا، پھر بیدار ہو گئی مگر آنکھیں کھلی ہیں،کیا نماز ہوجائے گی؟
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
سوال: اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
نماز میں جان بوجھ کرخلافِ ترتیب سورتیں پڑھنے کا حکم
سوال: فرض نماز کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ ایک سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں اس سے پہلے والی سورت پڑھی ، تو کیا نماز ہوجائے گی؟
کرسی پربیٹھ کرنماز پڑھنے والا کیا امامت کروا سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا امامت کرواسکتا ہے؟
سوال: کیا میں تراویح بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں ،ویسے تو ڈاکٹر نے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کہا،میں فرض نماز پھر بھی بغیر کرسی کے ہی پڑھتی ہوں ،تروایح طویل ہوجاتی ہیں ،اس میں پھر تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔
سوتے شخص کے پیچھے نمازپڑھنے کاحکم
سوال: ہم بعض اوقات نماز پڑھتے ہیں اور سامنے بیڈ پہ کوئی سویا ہوتا ہے تو اس صورت میں وہاں نما ز پڑھنا کیسا ہے؟
ملازم کا دورانِ ڈیوٹی کام میں سُستی کرنا کیسا ؟
سوال: ہماری فیکٹری میں ملازمین کو نمازِ عصر و مغرب کے لئے پندرہ پندرہ منٹ کا وقفہ دیا جاتا ہے لیکن بعض ملازمین پندرہ منٹ کے بجائے پینتالیس منٹ لگا کر آتے ہیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ ( 1 ) نماز میں فیکٹری کے دئیے ہوئے وقت سے زیادہ وقت لگا کر آنا شرعاً جائز ہے ؟ ( 2 ) جو لوگ فیکٹری کے وقت میں اپنے کام کے فرائض صحیح انجام نہیں دیتے ان کے لئے کیا حکم ہے ؟
کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟؟