
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: تین آیت کی قدر پڑھ لیاگیا تو اس چھوٹ جانے میں کچھ حرج نہیں۔“ (فتاوٰی رضویہ، ج06، ص355، رضافاؤنڈیشن، لاہور) تراویح میں کوئی آیت یا لفظ رہ جائے تو ...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
جواب: تین صورتوں میں سےکوئی صورت پائی جائے:(1)اس دکان میں کچھ مرمت وغیرہ کا کام کروا دے۔(2) جس جنس کے کرائے پر دکان لی ہے آگے اس کے خلاف کسی اور جنس کے کرائ...
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے رشوت دینا
سوال: کیا ڈرائیونگ لائسنس رشوت دے کر لیا جاسکتا ہے۔ ہم نے دو تین دفعہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا لیکن وہ ہر دفعہ فیل کر دیتے ہیں، وہ رشوت کے بغیر لائسنس نہیں جاری کررہے۔ کیا اس صورت میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے رشوت دی جاسکتی ہے؟
کیا سحر و افطار کے کھانے کا حساب نہیں ہے؟
جواب: تین لوگ وہ ہیں جن کا قیامت کے دن کھانے پینے کا حساب نہیں ہوگا، جب کہ کھانا پینا حلال ہو۔ (1)روزہ دار جب افطار کے وقت کھائے۔ (2)جب روزہ رکھنے کےلیے سحر...
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
جواب: تین نیتیں ہوتی ہیں یا تو دعا جیسے حزب البحر، حرزیمانی یا اللہ عزوجل کے نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت جیسے عمل سورہ یٰس وسورہ مزمل صلی اللہ تعا...
عمرہ پر جانے سے پہلے عقیقہ کرنا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: ایک گاؤں میں عمرےپر جانے سے پہلے، گیارہ لوگ جن میں تین عورتیں اور آٹھ مرد ہیں ، وہ سب مل کر ایک بیل سے عقیقہ کرنا چاہ رہے ہیں، ایک ہی جگہ کھلانا چاہ رہے ہیں، کیا ان کا عقیقہ کرنا ضروری ہے اور بعض عمرے پر جانے والے عقیقہ نہیں کر رہے، کیا وہ بغیر عقیقہ کئے عمرہ پر جا سکتے ہیں؟
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
جواب: تین احکام متعلق ہوتے ہیں،ایک حالت میں روزہ داروں سے مشابہت اختیار کرتے ہوئے بقیہ دن امساک واجب ہونا ۔بہر حال روزہ داروں سے مشابہت کے لیے امساک کا وج...
پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟
سوال: پینٹ پر تین چار قطرے مذی کے لگے ہوں، تو کیا وہ پینٹ پاک ہو گی یا ناپاک؟
چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا
جواب: تین سال کابچہ قابلِ شہوت نہیں ہوتا تووالدہ اگراسے غسل دیناچاہے تود ے سکتی ہے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” فإن كان الميت صغيرا لا يشتهى جاز أن يغسله النسا...
امام کا مغرب میں قعدہ اولیٰ نہ کرنا پھر لقمہ ملنے پر واپس بیٹھنا
سوال: امام صاحب مغرب کے تین فرض پڑھا رہےتھے، دو رکعتوں کے بعد قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا واجب ہے لیکن وہ نہ بیٹھے اور تیسری رکعت کے لیے بالکل سیدھے کھڑے ہو گئےاس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو امام صاحب سید ھا کھڑا ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی، پھر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟