
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
جواب: وی امجدیہ میں ہے:” ہر شخص کو اختیار ہے کہ اپنی چیز کم یا زیادہ، جس قیمت پر مناسب جانے بیع کرے، تھوڑا نفع لے زیادہ شرع سے اس کی ممانعت نہیں۔“(فتاویٰ ام...
ازیان،فرزان،ارزان اور ذہان نام رکھنا کیسا ؟
جواب: وی اعتبار سے کوئی شرعی قباحت نہیں ہے،جس کی تفصیل درج ذیل ہے: (1)ازیان: لفظ زین کی جمع ہے اور زین کا معنی ہے : ”زینت،آراستگی “۔ (2)ذہّان:اس کا...
فاطمہ زہرا نام کا مطلب اور فاطمہ زہرا نام رکھنا کیسا ؟
جواب: دہ خاتون جنت،نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر،سیدتنابی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہاکاہے اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ت...
ہادی نام کا مطلب اور محمد ہادی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟
حنان نام کا مطلب اور محمد حنان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا محمد حنان علی نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: وی رضویہ میں ہے:”ہندی زبان میں لکھاہوارسالہ جونورنامہ کے نام سے مشہور ہے ، اس کی روایت بے اصل ہے اس کو پڑھناجائزنہیں ،اس لیے کہ اس میں ثواب کی جگہ پر ...
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
سوال: کیا زوحان یازوہان نام رکھا جا سکتا ہے؟ اس کے معنی بھی بتادیں؟
اجرت طے کئے بغیر نکاح پڑھانا کیسا ؟
جواب: دین معروف ہو یا کام کرنے اور کروانے والے کے ذہن میں یہ بات موجود ہو کہ اُجرت کا لین دین ہوگا اس میں اجرت طے کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ اجارہ ہے اور اجارے...
کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فوت شدہ کے نام پر عمرہ کر سکتے ہیں؟
رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا
سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟