سرچ کریں

Displaying 1451 to 1460 out of 2572 results

1451

آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو و غسل کا حکم اور کلر والے لینس لگانے کا حکم

سوال: کیا آنکھوں میں لینس لگے ہونے کی حالت میں وضو وغسل ہوجائے گا؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیے کہ آنکھوں کے کلر کے علاوہ کسی اور کلر کےلینس لگانا، جائز ہے؟

1451
1452

قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے

سوال: قربانی کرتےہوئے ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا تسمیہ(بسم اللہ اللہ اکبر) کہے ،تو کیا قربانی ہوجائے گی؟

1452
1454

حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے ،تو پیٹ میں موجود بچے کے متعلق کیا حکم ہے

سوال: ڈیلیوری کے دوران حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے اور بچہ اس کے پیٹ میں ہی ہو، تو اس صورت میں بچہ کو نکالا جائے گا یا نہیں؟

1454
1455

کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟

جواب: ہوجائے گا۔ صاحبِ نصاب مرد پر کس کس کا فطرہ ادا کرنا واجب ہے؟ اس کی تفصیل فتاوٰی عالمگیری میں کچھ یوں مذکور ہے:”وتجب عن نفسه وطفله الفقير كذا في ا...

1455
1456

نفل یا قضا روزے میں مشت زنی کی اور انزال ہوگیا، تو اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: ہوجائے، تو اس صورت میں وہ روزہ ٹوٹ جائے گا بعد میں اس روزے کی قضا کرنا ضروری ہوگا۔ ہاں! فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر کسی نے رمضان کے روزے میں ...

1456
1457

تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی

سوال: اگر کسی کو پتہ نہ چلےاور وہ تین اوقاتِ مکروہہ میں سے کسی وقت میں کوئی قضا نماز پڑھ لے،تو کیا قضا نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

1457
1458

امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

جواب: ہوجائے گی،البتہ اگر وہ شخص بلاوجہِ شرعی امام صاحب یا کسی کی بھی غیبت کرتا ہے،تو سخت گنہگار اورعذاب ِ نار کا مستحق ہے،اس پرلازم ہے ،اس گناہ کبیر ہ سے...

1458
1459

جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: کیا جوڑا باندھ کر اور ساڑھی پہن کر نماز ہوجائے گی؟

1459
1460

دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے ، تو نماز کا حکم

جواب: ہوجائے گی۔ شامی میں مفسدات ِنماز کے باب میں ہے:”واکلہ و شربہ مطلقا ولو سمسمۃ ناسیا (ای سواء کان کثیرا او قلیلا عامدا او ناسیا۔۔ومثلہ ما لو وقع فی ...

1460