
پرانے ریٹ کی رکھی چیز کو نئے ریٹ پربیچنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی دکاندار کے پاس پرانے ریٹ کی چیز رکھی ہوئی ہو اور ا س چیز کا ریٹ بڑھ جائے تو کیا نئے ریٹ پر وہ چیز بیچ سکتا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں ہند میں سکول میں ہماری بچیاں پڑھتی ہیں وہ سکول غیر مسلم کا ہے ،ابھی رکشہ بندھن کا تہوار آنے والا ہے جو کہ ہندؤوں کا تہوار ہےاور سکول میں یہ منایا جاتا ہے،ساری بچیاں سکول میں اپنے کلاس کے لڑکوں کو راکھی باندھتی ہیں،مسلمانوں کی بچیوں کو بھی بولا جاتا ہے کہ آپ بھی اپنے کلاس کے لڑکوں کو راکھی باندھیں،ہماری بچی یہ کہتی ہے کہ ہمیں راکھی لے کر دیجئے ہمیں سکول میں لے کر جانے کا کہا ہے،میرا سوال یہ ہے کہ کیا چھوٹی بچیاں سکول کی رسم کے طور پر کسی کو راکھی باندھ سکتی ہیں؟اور راکھی لے کر دینا چاہیے یا نہیں؟
نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟
جواب: ورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ سورۃ الفاتحہ سے پہلے کا مقام ، مقامِ ثناء ہے اور مقامِ ثناء میں ثناء کی تکرار کرلینے ...
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
سوال: جب کوئی کنوارہ شخص فوت ہوجاتا ہے،تو ہمارے یہاں یہ رواج ہے کہ اس کو ہاتھ اور پاؤں میں مہندی لگا کر دفن کیا جاتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟
قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟
جواب: ور مرتدوں سے تعلقات اور کسی طرح کے معاملات رکھنا جائز نہیں ہے، لہذا قادیانیوں سے علاج کروانا بھی جائز نہیں بلکہ ان کے علاوہ کسی اور سنی مسلمان سے علا...
سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
سوال: شادی مارچ 2007 کو ہوئی۔مارچ 2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ 2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں ؟ کریں گے تو کس وقت کے حساب سے؟
نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ سیلری میں سے جو ایک پرسنٹ نیاز کے نام پرنکالتےہیں تو اس سے نیاز ہی ضروری ہے یا مسجد میں بھی دے سکتے ہے؟
سونا تحفہ دیں تو دوسرے کی ملکیت کے لئے اس کا قبضہ ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ بھی بتادیں کہ سونے کو اپنی ملک میں لینے کےلیے اس پر قبضہ کرنا ضروری ہوگا یا بیوی کے زبانی کہنے سے کہ جتنا سونا میرے پاس ہے اس کے آپ مالک ہیں تو اس سے ملکیت شوہر کی ہوجائےگی ؟
والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا
سوال: اگر عورت والدین کی مرضی کے بغیر شادی کر لے تو والدین اس کے لیے گھر کے دروازے بند کر دیتے ہیں یہاں تک کہ مرنے کے بعد منہ دیکھنے سے بھی منع کر دیتے ہیں۔ کیا والدین کا ایسا کرنا درست ہے؟
چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا
جواب: ور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے سے بلاکراہت نماز ہوجائے گی۔ البتہ! چونکہ اس مسئلہ میں اختلا ف ہے لہذا اختلاف سے بچنے کے...