سرچ کریں

Displaying 1461 to 1470 out of 2419 results

1461

تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دینی خدمت کے امور مثلا امامت ،مؤذنی ،قرآن و حدیث کی تعلیم وغیرہ پر تنخواہ لینا کیسا ؟ نیز اگر کوئی شخص تنخواہ لے کر یہ کام کرتا ہے تو اسے ثواب ملے گا یانہیں برائے کرم اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟

1461
1462

کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض قبرستانوں میں ایساہوتاہےکہ کسی میت کوقبرمیں دفن کرنےکےکچھ عرصہ بعدگورکن اس قبرکوکھول کراس میں کوئی نیامُردہ دفن کردیتےہیں اوراسی طرح اس قبرمیں مزیدمُردوں کی تدفین کاسلسلہ چلتارہتاہےاورمنع کرنےپریہ کہتےہیں کہ بروزِقیامت ایک قبرسے70مردےنکلیں گے،اس حوالےسےرہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟

1462
1466

مستعمل پانی پینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مستعمل پانی پیناکیساہے؟

1466
1469

بیوی کی چھاتی منہ میں لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد اپنی بیوی کی چھاتی کو منہ میں لے کر چوسے تواس کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ کیا ایسا کرنے سے مرد گناہ گار ہوگا؟کیا اس سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟

1469
1470

میت کے غیرضروری بال کاٹنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کو غسل دیتے وقت اس کے غیر ضروری بال کاٹنا کیسا ہے؟

1470